بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری،14 افراد جاں بحق

چوتھے اسپیل میں مسلسل تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا ہے، عزیز آباد بلاک 2 میں بارش اور سیوریج کا پانی مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سرکاری ملازمین کے حوالے سے بڑا معاہدہ طے

جاپان نے پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے 50 کروڑ80 لاکھ روپے کی اسکالر شپ فراہمی کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پاقصصگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کیلئے جاپان حکومت نے گرانٹ کا اعلان کردیا، جاپان سرکاری ملازمین کیلئے 50 کروڑ80 لاکھ روپے کے مزید پڑھیں

سری لنکن وزیراعظم کا عمران خان سے اظہار تشکر

سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے فون کال کرکے نیک خواہشات پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اور کہا دونوں ممالک کےدرمیان اعلیٰ سطح کے باہمی دوروں کا منتظر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسے نے وزیراعظم عمران خان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا فون کال کرکےنیک مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی عوام سے کل شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، کوشش کریں گے کہ ہدف مکمل کرلیں تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے کل شجر کاری مہم کا حصہ بننے مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا کشمیریوں کے حق میں بڑا بیان

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہا تیر محمد ایک بار پھر کشمیریوں کے حق میں بول پڑے۔ ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہاتیر محمد نے کہا کہ ردعمل کا علم ہونے کے باوجود میں نے کشمیریوں کےحق میں بولنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو محکمہ اسکول ایجوکیشن کی دو سالہ کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔ وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گزشتہ 2 سال کے دوران متعدد منصوبے مکمل ہوئے جب کہ ای ٹرانسفر پالیسی، انصاف آفٹر نون اسکول مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

پنجاب میں کورونا وائرس کے 183 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 94 ہزار 223 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں 40، گوجرانوالہ میں 17، ننکانہ صاحب میں 4، شیخوپورہ میں ایک اور مزید پڑھیں

سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع، بلوچستان میں غیر معمولی اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیاہے جس میں منصوبے کے معاشی ثمرات پاکستان کے عوام تک پہنچائے جائیں گے۔  معاشی ثمرات عوام تک پہنچائینگے،گوادرمیں غیر معمولی اقتصادی سرگرمیوں کاآغاز ہوچکا،گوادر اور بلوچستان میں غیر معمولی اقتصادی سرگرمیوں کا آغاز ہو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کل پاکستان کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیرکل پاکستان آئیں گے ،ودلکان بوزکیر نے اپنے ٹوئٹ میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ صدریواین جنرل اسمبلی وولکان بوزکیرنے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میں کل اسلام آباد پہنچوں گا،انہوں نے کہاکہ میں مختلف ممالک کے دورے ان کے دعوت مزید پڑھیں

سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق وضاحتی بیان جاری

وزارت خزانہ نے سعودی عرب سے تیل ادھار لینے کی سہولت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب 20کروڑ ڈالر کا تیل ادھار ملنےکی سہولت ایک سال کے لیے تھی جس کی تجدید ہوسکتی تھی۔ ترجمان وزارت خزانہ کا مزید پڑھیں