سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر کے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے جب کہ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔ سندھ کے دیگر شہروں لاڑکانہ، سانگھڑ، میرپورخاص، خیرپور، بدین اورٹنڈو مزید پڑھیں

لاہور میں وزیراعظم نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کردیا

عمران خان نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کردیا۔ لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعظم کا کہنا تھاکہ راوی اربن پراجیکٹ میں 60 لاکھ درخت اگائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راوی پراجیکٹ لاہورکوبچانے کے لیے ہے، اس کے بغیرپانی کے مسائل حل نہیں ہوں گے، اب ضرورت ہے کہ نئے شہربنائے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

قابض بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی کے فوجی اڈے میں بھارتی فوج کے 32 سالہ اہلکار کی خون میں ڈوبی ہوئی لاش ملی جب کہ اہلکار کی سرکاری رائفل بھی قریب مزید پڑھیں

بیروت میں دھماکوں کے حوالے سے فرانسیسی صدر کا اہم اعلان

فرانس نے لبنان کے دارلحکومت بیروت میں دھماکے کے باعث ہونے والی تباہ کاری  سے پیدا ہونے والے بحران میں مدد کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دورے کے موقعے پر بیروت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران  فرانسیسی  صدر امانوئیل میکرون نے مزید پڑھیں

حکومت کا عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے تمام ایئرپورٹس پرعالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا ہے۔ تمام ایئر لائنز کوسمر شیڈول کے مطابق آپریشن جاری رکھنے کی ہدایات کر دی گئی ہے۔ نوٹم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ایپلیکیشنز ٹک ٹاک اور وی چیٹ سے تجارتی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے چینی ایپلیکیشنز ٹاک ٹاک اور وی چیٹ کی مالک کمپنیوں سے  لین دین پر پابندی عائد کردی جو 45 روز کے اندر شروع مزید پڑھیں

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو مقرر کردیا

حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔ شجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا مزید پڑھیں

فوجی افسران کیخلاف مالی بدعنوانیوں سے متعلق خبر پر نیب کا اعلامیہ جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بدعنوانی کے حوالے سے چلنے والی خبر بالکل غلط ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کے خلاف نیب میں مزید پڑھیں

حکومت نے جشنِ آزادی کی تیاریوں کا شیڈول جاری کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتہ جشنِ آزادی کی تیاریوں کا شیڈول جاری کردیا، شیڈول کے تحت 14 اگست کو8 بج کر58 منٹ پر سائرن بجا کر ایک منٹ کے لیے ٹریفک روک دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی سے متعلق کے پی کے حکومت نے اپنی حکمت عملی وضع کردی، جاری کردہ شیڈول کے مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو سے متعلق لارجربینچ 3ستمبر کو سماعت کرے گا

اسلام آبادہائی کورٹ کا لارجربینچ 3ستمبرکو بھارتی جاسوس کلبھوشن کیلئے سرکاری وکیل مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکےلیے سرکاری وکیل کی تقرری کے معاملے پر اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پرلارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا۔لارجر بنچ میں چیف جسٹس ،جسٹس عامر مزید پڑھیں