کشمیری جس دور سے گزر رہے ہیں اس کا اختتام آزادی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری جس دور سے گزر رہے ہیں اس کا اختتام آزادی ہے، حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشان پاکستان سے نوازیں گے وزیر اعظم نے کہا کہ5 اگست2019 کو مودی نے بہت بڑی غلطی کی،اس اقدام کے مزید پڑھیں

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی(آرگنازیشن آف اسلامک کنٹریز) کے انسانی حقوق کمیشن نے مزید پڑھیں

امریکہ: مقبوضہ کشمیر سے متعلق ویبنار میں امریکی افواج کے کرنل کی شرکت

امریکا میں ‘کشمیر پر بھارتی قبضہ انسانیت کے ضمیر پر بوجھ’ کے عنوان سے ایک اہم ویبنار (انٹرنیٹ کے ذریعے سیمینار) کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی افواج کے کرنل (ر) ویزلے مارٹن بھی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ویبنار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے نمائندوں کا کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف فوری ایکشن کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے نمائندوں نے جموں و کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی مظالم بند کرانے کے لیے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کشمیر کی ریاستی خود مختاری کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے، اقوام مزید پڑھیں

امریکی کانگریس مین کا کشمیر پر 5 اگست کے حوالے سے اہم بیان جاری

امریکی کانگریس مین ڈیوڈ ٹرون نے مقبوضہ کشمیر پر 5 اگست کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے حلقے کے لوگ کشمیر میں اپنے خاندانوں کے لیے فکر مند ہیں کانگریس مین ڈیوڈ ٹرون کا کہنا تھا کہ بھارت نے 45 ہزار اضافی فوجی کشمیر میں منتقل کیے ہیں، مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ ،اہم رہنما پر فرد جرم عائد

ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ،احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ میڈیا کے مطابق پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی کراچی کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت عارضی طور پر بحال

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بیروت دھماکے میں قیمتوں جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

لبنان کے درالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے سے 100 افراد جاں بحق جبکہ چار ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بیروت دھماکے میں قیمتوں جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مشکل وقت میں لبنانی بھائیوں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے مظفر آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے کی۔ ریلی میں شرکت کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آزادکشمیر اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مزید پڑھیں

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر پر تحریک پیش، شہداء کی مغفرت کے لیے دعا

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بلائے گئے سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں  کشمیر پر تحریک پیش کی گئی۔ سینیٹ کا خصوصی اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا جس میں شہید کشمیریوں کی مغفرت کیلیے دعا کی گئی۔ کشمیر پر تحریک مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پیش کی جس کے مطابق بھارت اقوام متحدہ مزید پڑھیں