بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-23 فروخت کے لیے پیش

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ-23 کو او ایل ایکس پر 10 کروڑ کے عوض فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئرفورس کے جنگی طیارے مگ-23 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفتاً دیا گیا تھا جو جامعہ کے مرکزی دروازے پر نصب ہے تاہم اشیا کی خرید و فروخت مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے سندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے نجی اسکولز کھولنے سے متعلق 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں۔ رہنما پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ پورا ملک کھول دیا گیا ہے، مگر تعلیمی ادارے نہیں کھولے گئے۔ مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز : انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کے اعلان کر دہ 16 رکنی اسکواڈ کے کپتان اظہر علی ہوں گے جبکہ ٹیم میں بابر اعظم، اسد شفیق، شان مسعود، محمد رضوان،عابد علی، نسیم شاہ، شاہین آفریدی اور یاسرشاہ شامل ہیں۔ پہلے ٹیسٹ اسکواڈ میں امام الحق، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا قدم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں یوم استحصال کشمیر کی تیاریوں پر بھی کابینہ کو بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران نے کہا کہ آرٹیکل تین سو ستر ختم کرکے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو کھلی جیل میں بدل دیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عالمی تنظیم کا کشمیر کی صورتحال پر بھارتی حکومت سے بڑا مطالبہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پراظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

افغان امن عمل سے متعلق بڑی پیشرفت، امریکا اور طالبان کے درمیان اہم رابطہ

افغان امن عمل سے متعلق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور طالبان وفد کے درمیان ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں قیدیوں کی رہائی سمیت دیگر اہم پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملابرادر کی سربراہی میں وفد نے امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی، دونوں رہنماؤں مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم شہر کو 5 سال کے لیے پاک فوج کے سپرد کرنے کا مطالبہ

چیئرمین بی ایم جی سراج قاسم تیلی نے کراچی کو 5سالوں کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا صر ف فوج کی نگرانی میں ہی کراچی کے انفرااسٹرکچر مسائل کا حل ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر نے کراچی کو 5سالوں کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پولیس کے شہدا کو ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھرپور خراج عقیدت

 ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان پولیس کے شہدا کو بھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی ادائیگی میں پولیس سب سے پہلے پہنچتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخارنے یوم شہدا مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن نے ملازمین کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل جاری ہے، جولائی کے مہینے میں 63 ملازمین جن میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتان بھی شامل ہیں پر ایکشن لیا گیا۔ پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کر دی۔ پی آئی اے مزید پڑھیں

بھارتی کانگریس نے محبوبہ مفتی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھی محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وقت آگیا ہے محبوبہ مفتی کو رہا مزید پڑھیں