کلبھوشن کیلئے سرکاری وکیل مقرر کرنےکیلئےحکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کی قونصل مقرر کرنےسے متعلق لارجربنچ تشکیل دے دیا۔کیس کی آئندہ سماعت اسلام آبادہائی کورٹ کا لارجر بنچ کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن کیلئےسرکاری وکیل مقرر کرنےکیلئےحکم نامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکم نامہ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ نےجاری کیا عدالتی معاونت کیلئے وکلا مقرر مزید پڑھیں

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، قومی احتساب بیورو ( نیب) نے رپورٹ میں کہا ہے کہ شریف گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان نے منی لانڈرنگ میں شہباز شریف فیملی کی معاونت کی ہے تفصیلات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا سرکاری دفاتر کے لیے پرانے اوقات کار بحال کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر کے لیے اوقات کار جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر سرکاری دفتروں کے اوقات کار بحال کر دیے گئے۔خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق ہفتے میں 5 دن والے دفاتر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے مزید پڑھیں

پاکستان کا برطانیہ سے اپوزیشن لیڈر کے داماد کی حوالگی کا مطالبہ

حکومت پاکستان نے برطانیہ سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے معاہدے کے بغیر باہمی تعاون کی بنیاد پر برطانیہ سے شہباز شریف کے داماد علی عمران کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت مناسب وقت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے تاریخی فیصلے مستقبل پر اہم اثرات مرتب کریں گے۔ چیئرمین پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو  اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف  کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔ ترجمان بلاول ہاؤس مزید پڑھیں

پوری دنیا میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم اجاگر کرنے کے لئے مراد سعید کا بڑا اعلان

حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کے دن خصوصی ڈاک ٹکٹ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وزیر مواصلات مراد سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ 5 اگست کو بھرپورطریقے سے یوم استحصال منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت تعینات

ڈاکٹر فیصل سلطان کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت تعینات کردیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی صحت ہوں گے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈاکٹر ظفر مرزا کی جگہ معاون خصوصی مقرر کیا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فیصل مزید پڑھیں

افغان جیل پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا، 21 افراد ہلاک

افغانستان میں درجن سے زائد مسلح حملہ آوروں نے جلال آباد کی ایک جیل پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلے حملہ آوروں نے جلال آباد کی پی ڈی-4 جیل کے مرکزی کے دروازے پر بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے بعد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی گاڑی سمیت اغوا

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج کے اہلکار کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا۔ میڈیا کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کے اہلکار کو اس وقت اغوا کرلیا گیا جب وہ اپنی کار میں گھر جا رہے تھے۔ بعد ازاں اغوا کاروں نے بھارتی اہلکار کی کار کو مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک انجن والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ میں سیڈر سٹی ریجنل ایئرپورٹ کے نزدیک ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا، طیارے میں دو افراد سوار تھے جو مزید پڑھیں