منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت، شریف خاندان کا اہم ملازم گرفتار

قومی احتساب بیورو نے منی لانڈرنگ میں شریف خاندان کو معاونت فراہم کرنے والے اہم ملزم کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا کے مطابق شریف خاندان کےخلاف مبینہ منی لانڈرنگ  کیس میں بڑی پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف گروپ کے سی ایف او عثمان کو حراست میں لیا۔ مزید پڑھیں

روس میں طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ

روس کے شہر ماسکو میں ایئرپورٹ پر ایک طیارے اور فیول ٹینکر کے درمیان خوف ناک حادثہ ہوا ہے، تاہم معجزانہ طور پر واقعے میں کوئی جانی نقصانہ نہیں ہوا  یہ واقعہ گزشتہ دن صبح پیش آیا تھا، جب ماسکو کے ایک ایئر پورٹ پر ایئر بس A321 نے ایک خوف ناک حادثے میں ایک مزید پڑھیں

کرونا ویکسی نیشن سے متعلق روس کا بڑا اعلان

جہاں دنیا کے کئی بڑے ممالک کرونا ویکسین کے حوالے سے جلد سے جلد دنیا کو خوش خبری سنانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں وہاں روس نے کرونا ویکسی نیشن سے متعلق بڑا اعلان کر دیا ہے اساتذہ اور ڈاکٹروں پر کلینیکل ٹرائلز کے بعد روس نے رواں برس اکتوبر میں بڑے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں اب کتے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگائیں گے

متحدہ عرب امارات میں جاسوس کتوں کو کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی تربیت دے دی گئی۔ کتے، انسانوں سے براہ راست رابطے میں آئے بغیر پسینے کی بو سے کرونا وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کرونا مزید پڑھیں

مودی سرکار کی بربریت جاری، عید کے دوسرے روز بھی نہتے کشمیری گھروں میں قید

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی بربریت جاری ہے، مظلوم کشمیریوں کو عید الاضحیٰ منانے سے بھی روک دیا گیا، دوسرے روز بھی نہتے کشمیری گھروں میں قید رہے تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے، مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن کو ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی تائید اب بھارتی سیاست دان بھی کرنے لگے

مقبوضہ جموں و کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی تائید اب بھارتی سیاست دان بھی کرنے لگے ہیں، بھارتی راجیہ سبھا کے رکن پی چدم برم نے مودی سرکار کو اس سلسلے میں آئینہ دکھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق وزیر اور موجودہ رکن راجیہ سبھا پی چدم برم نے دلی سرکار پر کڑی مزید پڑھیں

ترکی کا ایک مرتبہ پھر کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون کر مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران کا کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے پنجاب میں کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔ سیکریٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کا کہنا ہے کہ ہوٹل، ریسٹورنٹس، اسکولز اور تمام بند کاروبار کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیاجائے۔ چھوٹے تاجروں کیلئےمالی امدادی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔ سیکریٹری انجمن تاجران کا مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم استحصال 5 اگست کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔ پہلی بار ایک کشمیری کسی بھی گانے کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، گانے کا ٹائٹل ’جا چھوڑ دے میری وادی‘ ہے۔  آئی ایس پی آر کی جانب سے ریلیز کردہ مزید پڑھیں

خلا میں مشن مکمل، 2 خلا نورد آج امریکا میں اتریں گے

پرائیویٹ امریکی کمپنی کے پہلے خلائی جہاز کا خلا میں مشن مکمل ہو گیا، جس کے بعد 2 امریکی خلا نورد آج دوپہر کے بعد امریکا میں اتریں گے۔ امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا خلائی جہاز ’ڈریگون کیپسول‘ کا مشن مئی میں شروع ہوا تھا۔ ڈریگون ایک کیپسول خلا میں انٹرنیشنل اسپیس سینٹر سے علیحدہ مزید پڑھیں