
بھارتی بندرگاہ وشاکاپٹنم کے شپ یارڈ میں کرین گرنے سے 11 مزدور ہلاک ہوگئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق حادثہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب نئی کرین آزمائش کے دوران گر گئی۔ حادثے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے، جن میں مزید پڑھیں