راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی

 راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچنے پر اسپل ویز کھول دیے گئے، ڈیڑھ فٹ کھولے گئےگیٹ سے 6ہزار کیوسک پانی کا اخراج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی، جس کے بعد ڈیم انتظامیہ نے اسپل ویز کھول مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

 فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے تشدد آمیز پوسٹ کو تاخیر سے ہٹانے کی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی پولیس کی جانب سے جیکب بلیک کو گولی مارنے کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے ایک ہفتے بعد فیس بک کے سی ای او نے ملیشیا گروپ کے صفحے کو مزید پڑھیں

سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی ،پاکستان کی شدید مذمت

 پاکستان نے سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح کے خلاف ہیں، آزادی اظہار رائے مذہبی منافرت کا جواز نہیں دیتی، دوسروں کے مذہبی عقائد کا احترام مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے کے بعد آج اہم ملاقات ہوگی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی اور امریکی حکام آج متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات کے معاہدے پر حتمی پیشرفت کے لیے ابو ظبی پہنچیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق وفد کی سربراہی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کےدوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جن میں صوبیدار ندیم، سپاہی سلیم اورلانس نائیک مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آج کراچی میں بارش کی پیشگوئی

 محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں گزشتہ رات بارش یا بوندا باندی نہیں ہوئی البتہ آج شام یا رات معتدل اور کہیں تیزبارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں کا زیادہ تر اثر مشرقی اور وسطی سندھ پرہے جب کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بڑی غلطی کردی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر بڑی غلطی کر بیٹھے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں فاسٹ بولر محمد عامر کرونا ایس او پیز فالو کرنا بھول گئے اور بولنگ کے دوران غلطی سے گیند پر تھوک لگادیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مودی وائرس کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک

مودی وائرس اور کورونا وائرس کے باعث غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیراسکے باشندوں کیلئے جہنم بن چکا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی جانے والی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ مودی وائرس اور کورونا وائرس کے سبب عام کشمیری مر رہے ہیں اور یہ دونوں وائرس مزید پڑھیں

ضلع پلوامہ میں گزشتہ روز سے شہید ہونے والوں کی تعداد 7ہو گئی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے جس سے گزشتہ روز سے شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 7ہو گئی۔ کشمیر میڈیا کے مطا بق فوجیوں نے نوجوانوں مزید پڑھیں

معروف گلوکار انتقال کرگئے

معروف گلوکار شفا اللہ خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ آبائی شہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔ معروف گلوکار شفااللہ‎ خان روکھڑی اسلام آباد میں انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع کے مطابق سرائیکی گائیک شفااللہ خان روکھڑی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سےہوا ہے۔ شفا اللہ مزید پڑھیں