خانپور: شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی آپس مین ٹکرا گئی

خانپور: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس خانپور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹرین کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق خانپور کے قریب جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن پر شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں شالیمار ایکسپریس کا انجن اور مال گاڑی کی تین مزید پڑھیں

پنجاب: کورونا کے مریضوں کی تعداد 80ہزار سے تجاوز کر گئی، 1ہزار 844 اموات

لاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 1844 تک جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے کورونا کیسز سے متعلق اعدادوشمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا پنجاب میں کورونا وائرس کے 1341نئے کیس سامنے آئے ، جس مزید پڑھیں

کراچی: 50ہزار میں دکان دار کا قتل

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کٹی پہاڑی کے قریب دکان دار کو کرائے کے قاتلوں سے قتل کرائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع کٹی پہاڑی کے قریب 8 جون کو صابر نامی دکان دار کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے گلگام کے علاقے میں محاصر کیا اور گھروں میں زبردستی داخل ہوکر خواتین کے ساتھ بدسلوکی جبکہ سیکڑوں بچوں، بوڑھوں اور نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

یونان میں سیاسی پناہ کے متلاشی تارکین وطن کے استیصال اور ان سے غیر انسانی برتاؤ کا انکشاف

 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم آکسفیم نے یونان میں سیاسی پناہ کے متلاشی تارکین وطن کے استیصال اور ان سے غیر انسانی برتاؤ کا انکشاف کردیا۔ تنظیم نے یونان میں پناہ کے حصول کے لیے وضع کیے گئے نئے نظام کی پرزور مذمت کی۔ آکسفیم نے اپنے ایک بیان میں یونان میں نافذ سیاسی پناہ مزید پڑھیں

جو مذہب کے نام پر فسادات پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں وہ ناکام ہوں گے: نورالحق قادری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت کی خواہش ہے کہ ماحول کی مناسبت سے تمام علما ایک پیچ پر آئیں، پاکستان کی پالیسی تمام مسالک کے لیے برابر ہے۔ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مزید پڑھیں

وزیر تعلیم نے وفاقی وزیر کو مناظرے کا چیلنج کردیا

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعیدغنی نے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جہاں میں بیٹھوں گا وہاں علی زیدی نہیں آئیں گے۔ سعید غنی مزید پڑھیں

ایران میں جوہری تنصیب کے اوپر دھماکہ واشنگٹن اور تل ابیب کی سازش قرار

ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ نطنز کے علاقے میں زیر زمین جوہری تنصیب کے اوپر دھماکے کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا نے ایک تبصرہ شائع کیا ہے جس میں دھماکے کو واشنگٹن اور تل ابیب کی سازش قرار دیا گیا ہے۔ تبصرے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ سے کتنے دن قبل مویشی منڈیاں لگائی جائے گئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے بتا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ سے 15 روز قبل مویشی منڈیاں لگانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس میں عیدالاضحیٰ کے لیے ایس او پیز کی تیاری اور دیگر انتظامات پر غور کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ کا وینزویلا تیل لے جانے والے ایرانی جہاز ضبط کرنے کا حکم

امریکی وزارت انصاف نے وینزویلا تیل لے جانے والے 4 ایرانی جہاز ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ واضح رہے کہ وفاقی استغاثہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے لیے مقدمہ دائر کیا تھا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق درخواست میں ایرانی جہازوں کو روکنے کے ساتھ تیل کی ترسیل سے ایران مزید پڑھیں