پاکستان نےگلگت بلتستان میں انتخابات سے متعلق بھارتی بیانات مسترد کردیے

پاکستان نےگلگت بلتستان میں انتخابات سے متعلق بھارتی بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت فراڈ انتخابات کراتی رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی جیل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حزب اختلاف کو ایک بار پھر جھٹکا،عثمان بزدار سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حزب اختلاف کو ایک بار پھر جھٹکا دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حزب اختلاف کے اراکین اسمبلی سے ہونے والی تیسری ملاقات میں انہیں ترقیاتی فنڈز جلد جاری مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ5 کے بقیہ چار مقابلے نومبر میں کرانے پر اتفاق

پاکستان سپر لیگ5 کے بقیہ چار مقابلے نومبر میں کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اجلاس کے اعلامیے میں کہا ہے کہ  پی ایس ایل کی جنرل کونسل نے گورننگ کونسل کے سامنے کوئی تجویز رکھنے سے قبل فیصلے سے متعلق مزید غور کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کورونا کے وبائی مرض مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق کے اجلاس میں وزیر دفاع  پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی، ائیر چیف مجاہد انور مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ، اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے زرمبادلہ کے ذخائر کی تازہ رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ 26 جون تک مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک ارب 27 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والی زرمبادلہ کے ذخائر کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت دہلی میں ٹرین کی پٹری پر دل دہلا دینے والا واقعہ

 ٹرین کی پٹری پر پیش آنے واقعے نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے، ماں سمیت دو بچیاں ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگئیں، ڈیڑھ سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ماں سمیت دو بچیاں مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا ، جس میں کم رسک والے 50 ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے کم رسک والے ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا شیخوپورہ ٹرین حادثے میں 20افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں 20افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاکستان ریلوے کے آپریشنل سیفٹی ایس اوپیز پرفوری نظرثانی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شیخوپورہ ٹرین حادثےپربہت افسوس مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا بانی ایم کیو ایم کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے عدالت سے رجوع

 ایف آئی اے نے بانی ایم کیو ایم کی پاکستان اور بیرون ملک جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا اور کہا عدالت عمران فاروق قتل کیس میں بانی متحدہ کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا بانی ایم کیو ایم کی جائیدادیں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ شہر میں اگلے ہفتے سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا اور معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے، ڈائریکٹرمیٹ میٹ نے کہا ہے اگلے ہفتے سے شہر میں مون سون مزید پڑھیں