میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 24 افراد ہلاک، 7 زخمی

میکسیکو میں نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق میکسیکو کی شمالی وسطی ریاست گیانا جوٹو میں غیر قانونی طور پر قائم نشے کے عادی افراد کے بحالی مرکز میں فائرنگ سے 24 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اطالوی مافیا کے ساتھ داعش کا منشیات کے کاروبار کا انکشاف

اطالوی پولیس نے شام سے پہنچنے والی “جہادی منشیات” کے نام سے مشہور ایک ارب یورو مالیت کی امفیٹامائن گولیوں کو ضبط کرلیا ہے۔ تفتیش کاروں نے مشینری اور بڑے سلینڈروں کے اندر موجود منشیات “کیپٹاگون” کی 84 ملین گولیاں ضبط کیں۔ یہ منشیات اٹلی کی جنوبی بندرگاہ سالرنو پر حکام کی جانب سے قبضے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے ہر دن مزید پڑھیں

سلمان بن عبد العزیز نے غیرملکیوں کے اہلخانہ کی اقامہ فیس معاف کرنے کی منظوری دے دی

سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے غیرملکیوں کے اہل خانہ کی اقامہ فیس معاف کرنے کی منظوری دے دی عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان نے اُن غیر ملکیوں کی فیملی فیس میں ایک ماہ  کی معافی کی منظوری دی جن کے اقامے ختم زائد المعیاد ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شہریوں کی ٹیکس سے بچنے کے لیے ریکارڈ خریداری

سعودی عرب میں مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں پندرہ فیصد اضافے سے حتی الامکان بچنے کے لیے اس ہفتےزیادہ شاپنگ کی ہے۔ سعودی محکمہ زکوۃ و آمدنی نے کہا ہے کہ تمام اشیا و خدمات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ ) پانچ فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کے لیےگلف ٹرین منصوبے کا آغاز

خلیجی ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کو آرام دہ اور تیزرفتار سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ’گلف ٹرین خلیجی ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان کے شہریوں کو آرام دہ اور تیزرفتار سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے ’گلف ٹرین منصوبہ‘ 2023 میں مکمل ہوجائے گا۔‘ 2023 مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس کے بعد ایک اور عالمی وبا پھیلنے کا خدشہ

دنیا ابھی ایک مہلک وائرس اور اس کی تباہی سے باہر نہیں نکل سکی ،اب ایک اور وائرس سر اٹھا رہاہے،چین میں کئے جانے والے نئے مطالعے نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ چینی مطالعے کے مطابق چینی خنزیروں میں سوائن فلو کی نئی قسم جی فور وائرس سامنے آیا ہےجو آگے چل کر عالمی وبا مزید پڑھیں

چین میں دنیا کے طویل روڈ ریل کیبل پر لٹکتے پُل کی تعمیر مکمل ،آج افتتاح ہوگا

چین میں کئی میگا براجیکٹس پر کام جاری ہے اس کا مقصد چینی شہریوں کے طرز زندگی کو بدلنا ہے۔ چین کا ارادہ ہے کہ 25 کروڑ افراد کو ملک کے بڑے شہروں میں منتقل کیا جائے۔ بڑے پیمانے پر نقل مکانی کے لیے چین میں اربوں ڈالر کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔ مزید پڑھیں

میانماز میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،113 مزدور ہلاک

میانماز میں قیتمی پتھروں کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کام کرنےوالے 113 مزدور ہلاک ہوگئے میڈیا کے مطابق واقعہ میانمار کی ریاست کاچن کے علاقے ہپکانت میں پیش آیا، جہاں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش کیلئے کام کرنے والے متعددد مزدور مٹی کے تودے مزید پڑھیں

امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس کا پاکستان کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پرکراچی ، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازنے چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔  مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانی ہوگی بصورت دیگر انہیں سفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ان پروازوں میں صرف ان لوگوں مزید پڑھیں