کورونا وائرس سے امریکا کو بہت نقصان پہنچا ہے:صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے کہا ہے کہ کورونا نے اپنا بدصورت چہرہ پوری دنیا کو دکھایا، وائرس سے امریکا کو بہت نقصان پہنچا، صدر ٹرمپ نےایک بار پھر چین کو بیماری کے پھیلاؤ کا ذمہ دارقرار دے دیا امریکی صدر میڈیا انٹرویو کے دوران کہا کہ کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیل گیا۔ اس مزید پڑھیں

برطانیہ کے 36 علاقوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان

برطانیہ کے 36 علاقوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ کے بعد پبلک ہیلتھ نے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ لیسٹر کے بعد بریڈفورڈ میں لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے، بریڈفورڈ، ڈونکاسٹر اور لندن کی دس مزید پڑھیں

لاہور جنرل اسپتال میں سیاست دانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے جنرل اسپتال میں بیوروکریٹس اور سیاست دانوں کا پروٹوکول علاج بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائی ڈی اے کے صدر ڈاکٹر عمار نے کہا ہے کہ کسی سیاست دان یا بیوروکریٹ کا پروٹوکول نہیں مانیں گے، انھیں اسپتال آنا ہے تو عام شہری بن کر آئیں۔ ینگ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے یکم جولائی سے مساجد اور تمام دوسری عبادت گاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا، 30 فیصد گنجائش کے ساتھ لوگ عبادت کرسکیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی وام کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نئے فیصلے میں شاہراہوں، صںعتی زونز، لیبر کیپمس، کمرشل سینٹرز اور پارکوں میں موجود عبادت مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ایشیا میں معاشی بحران 2022 تک برقرار رہے گا: آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی یم ایف) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ایشیا میں معاشی بحران 2022 تک برقرار رہے گا جب کہ عالمی معیشت 4.9 فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ایشیا میں معاشی بحالی مشکل ہے، 2022 میں ایشیا میں مزید پڑھیں

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری,لینڈ سلائیڈنگ سے کئی عمارتیں زمین بوس

چین میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سیلابی ریلوں میں سیکڑوں عمارتیں بہہ گئیں، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ دریاؤں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے، فلڈ گیٹ کھول دیئے گئے ہیں، امدادی کارکن پانی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کررہے ہیں اس کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے وزیراعظم کا ہانگ کانگ کے شہریوں کو برطانوی شہریت دینے سے متعلق بڑا اعلان

برطانیہ کے وزیراعظم نے ہانگ کانگ کے شہریوں کو برطانوی شہریت دینے سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ چین کے نئے قوانین اور ہانگ کانگ کے شہریوں کوبرطانوی شہریت دینے کا راستہ نکالیں گے ہانگ کانگ کے تیس لاکھ باشندوں کو برطانوی شہریت ملنے کا مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر 6 مزید قومی کرکٹرز انگلینڈ جائیں گے

کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر 6 مزید قومی کرکٹرز 3 جولائی کوانگلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر 6 مزید قومی کرکٹرز  3 جولائی کو انگلینڈجائیں گے، کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد سفری پلان کو مزید پڑھیں

ترکی کا جدید موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ

ترکی نے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے جدید موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے سرحدوں کی حفاظت، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے لیے ترکی نے اپنے دفاع کے لیے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا۔ ترکی نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آکسیجن پلانٹس لگانے کا بڑا منصوبہ حتمی مراحل پر

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں آکسیجن پلانٹس لگانے کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آکسیجن پلانٹس لگانے کے منصوبے کے اہم مندرجات پر غور کیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبہ مزید پڑھیں