شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر ایف آئی اے نے 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم بنا دی

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے معاملے پر کارروائی کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم بنا دی۔ ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون ڈاکٹر معین مسعود ہوں گے۔ ایف آئی اے کی ٹیم جعلی طور پر چینی کی افغانستان مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کا پیرس سے پاکستان کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے 15 اگست سے پیرس سے پاکستان کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پیرس کی چارٹر فلائٹ کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام نے پی پی اور ن لیگ کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے پی پی اور ن لیگ کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا۔ انہوں نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق

پنجاب میں کورونا وائرس کے 218 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 92 ہزار 873 ہو گئی۔ لاہور میں 88، ننکانہ صاحب 2 اور راولپنڈی میں 15 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملتان میں 20، جہلم میں 4، سیالکوٹ مزید پڑھیں

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا گیا

لاہور میں نامعلوم ملزمان نے  فائرنگ کر کے پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر احمد علی چھٹہ کو قتل کرنے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔ پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر احمد علی چھٹہ کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن میں درج کر مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آگست کیلئے گھریلو اور گاڑیوں میں استعمال ہونے والی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔ پاکستان میں تیل اور گیس کی ترسیل کے ذمہ دار ادارے اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدر اشرف غنی کا طالبان قیدیوں سے متعلق اعلان

افغانستان میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان کیا ہے۔ افغان صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کےموقع پر خطاب کرتےہوئے کہا کہ 500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے، طالبان جتناجلد ممکن ہو امن مذاکرات شروع کریں۔ انہوں نے عوام سےکہا کہ عید مزید پڑھیں

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی مشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ کے لئے خلائی مشن کامیابی سے لانچ کر دیا ہے، جس کا مقصد زمین کے قریب ترین سیارے مریخ پر زندگی کے آثار کی کھوج لگانا ہے مریخ پر کمند ڈالنے کی دوڑ میں ایک ہی ماہ میں متحدہ عرب امارات اور چین کے بعد امریکا نے بھی خلائی مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان ہسپتال سے گھر منتقل،اہم پیغام جاری

سعودی فرمانروا شاہ سلمان پتے کی کامیاب سرجری اور صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں اور جس کے بعد انہوں نے شہریوں کیلئے عید مبارک کا پیغام جاری کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں عید الاضحی منائی مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم استحصال منانے کا اعلان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھا جائے گا اور ابھی ہماری نظر سرینگر پر ہے۔ سری نگر ہائی وے مزید پڑھیں