طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کل کراچی پہنچے گی۔پاکستانی ٹیموں کی تحقیق جاری

طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کل کراچی پہنچے گی، ائیر بس کے نمائندوں کا بھی جائے حادثہ اور رن وے کا دورہ شیڈول ہے۔ تباہ شدہ جہاز کے انجنوں کی ممکنہ منتقلی کا عمل روک دیا گیا، پی آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے جائے حادثہ کے معائنے کے دوران تباہ حال طیارے مزید پڑھیں

انڈین آرمی کا لشکر طیبہ سے تعلق رکھنے والے چارمجاہدگرفتارکرنےکادعویٰ

بھارتی فوج کا  لشکر طیبہ‌ کے وسیم غنی سمیت 4مجاہد گرفتار کرنے کا دعویٰ ۔ ان میں ایک وسیم غنی شامل ہے جو بیرواہ کا رہنے والا ہے۔ وسیم کے علاوہ اس کے تین اور ساتھیوں کو پکڑا گیا ہے۔ یہ لوگ حریت پسندوں کو اس علاقے میں لاجسٹک سپورٹ مہیا کر رہے تھے۔ سکیوریٹی مزید پڑھیں

انڈیا میں دو یونیورسٹی طالبات گرفتار: شہریت بل پر احتجاج جاری

انڈیا میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج کرنے والی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی 2 طالبات کوانڈین پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دیوانگنا اور نتاشا نامی طالبات نے فروری میں جعفرآباد میں دیئے گئے سی اے اے مخالف دھرنے میں شرکت کی تھی، دونوں کیخلاف درج ایف آئی آر میں سرکاری افسر کے کاموں میں رکاوٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کبوتر پکڑاگیا جس کے پاؤں سے معلومات بندھی تھیں

کٹھوعہ کے ایس ایس پی شلندرامشرا نے بتایا کے ان کی ٹیم نے سرحدی علاقے سے ایک کبوتر پکڑا ہے جس کے پاؤں میں ایک کڑا ڈلاہوا تھا جس میں متعدد فون نمبر لکھے ہوئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کے نمبرز کے حوالےسے تحقیقات جاری ہیں ۔

مقبوضہ کشمیرکے علاقے بڈگام میں چیتے کے حملے

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے بھیروا میں چیتے نے سیب کی فصل کو اسپرے کرنے والے دوآدمیوں کو حملہ کرکے زخمی کردیا زخمی ہونے والوں کے نام محمد یعقوب اور محمدشفع بٹ بتائے گئے ہیں ۔

شیخ رشید کی ذاتی زندگی اور وہ خود 5، 10 سال بعد کہاں دیکھتےہیں ؟ انہی کی زبانی

شیخ رشید وفاقی وزیرریلوےنے اپنے خیالات کا اظہارغیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا ۔ جب صحافی نے سوال کیا کہ آپ خود کو 5، 10 سال بعد کہاں دیکھتے ہیں تو شیخ رشید نے جواب دیا کہ خود کو مرا ہوا دیکھ رہا ہوں البتہ تین سال بعد خود کو بہتر مزید پڑھیں

عید کے روز بھی مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کے مظالم جاری رہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا مظالم جاری ہیں، ضلع کلگام میں انڈین فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کشمیریوں نے کڑے پہرے میں عید منائی۔ مقبوضہ وادی میں بھارت کی بربریت جاری ہے، کشمیری نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع کلگام کے حانجی پورہ علاقے میں شہید کیا گیا، ضلع مزید پڑھیں