پی آئی اے طیارہ حادثے پر آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس

آرمی چیف نے پی آئی اے طیارے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نے متاثرہ خاندانوں سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے ہدایت کی کہ سول انتظامیہ کی ریسیکو اور ریلیف آپریشن میں بھرپور مدد کی جائے۔ پاک فوج اور رینجرز مزید پڑھیں

وزیراعظم اورصدرکا طیارے حادثے پرافسوس کا اظہاراور تحقیقات کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ہونے والے پی آئی اے مسافر طیارے کے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ جبکہ انہوں نے مزید پڑھیں

تاجروں کی ہڑتال چکن 500روپے کلو تک فروخت

مرغی گوشت کی سرکاری قیمت 270 روپے تھی،شہریوں سے 350سے 500روپے کلو تک وصول کئے گئے ،انتظامیہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرے :خریدار مہنگا مال خریدکر سستا نہیں بیچ سکتے ،عید کے بعد ہڑتال کی دھمکی،:صدربرائلرٹریڈرز ، فارمرز کو بلیک میل کرنے کیلئے ہڑتال کی گئی :چیئرمین فارمرز ایسوسی ایشن عید الفطر قریب آتے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز کراچی میں حادثے کا شکار، سو سے زائد جاں بحق

لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سو سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 نے دوپہر 2 بجکر 40 منٹ مزید پڑھیں

صیہونی حکومت سے لڑنے والے ہر ملک اور گروہ کی مدد کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے لڑنے والے ہر ملک اور گروہ کی مدد کریں گے۔ یوم القدس پر پیغام میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ریفرنڈم کا حق ملنے تک فلسطینیوں کی سیاسی، فوجی اور ثقافتی جدوجہد جاری رہنی مزید پڑھیں

دلیر ارتغل ڈرامہ: اُردو ڈبنگ میں ارطغرل اور حلیمہ سلطان کی آواز کس کی؟

اسلامی فتوحات پر مبنی شہر آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ نے جہاں دُنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ لیے ہیں تو سامعین یہ جاننے میں بھی بڑی دلچسپی رکھتے ہیں کہ ’ارطغرل غازی‘ میں اُن کے دو پسندیدہ کردار ’ارطغرل‘ اور ’حلیمہ سلطان‘ کی اُردو میں آواز کس کی مزید پڑھیں

امریکی مفادات کو روس اور چین سے خطرہ

امریکہ میں قائم کی جانے والی نئی خلائی فوج کے سربراہ نے کہا ہےکہ خلا میں موجود امریکی تنصیبات اور مفادات کو روس کی جانب سے بڑھتے ہوئے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ جنرل جان ریمنڈ نے بدھ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکہ نے خلائی فورس اس لیے قائم کی ہے کیونکہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں چینی سکیورٹی قوانین کے نفاذ پر روجہ مرکوز

چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے پہلے دن ہانگ کانگ میں سکیورٹی قوانین کے نفاذ پر روجہ مرکوز کی گئی۔ چینی نیشنل پیپلز کانگریس کا اجلاس آج جمعے سے شروع ہو گیا ہے۔ جمعہ بائیس مئی سے نیشنل پیپلز کانگریس کا شروع ہونے والا اجلاس کورونا وائرس کی وبا  کے سبب دو ماہ کی تاخیر مزید پڑھیں

خاشقجی: اہل خانہ نے قاتلوں کو معاف کر دیا

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس معافی نامے کے بعد اس واردات میں ملوث افراد سزائے موت سے بچ سکتے ہیں۔ مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے آج جمعے کو اعلان کیا ہے کہ وہ ان پانچوں افراد مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سپر پاور امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ بھجوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سپر پاور امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ بھجوا دیا، یہ تحفہ پاکستان کی جانب سے امریکا سے اظہار یک جہتی کے طور پر دیا گیا ہے۔ سامان گزشتہ رات اسلام آباد مزید پڑھیں