چینی بحران انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان میں چینی بحران سے متعلق انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رپورٹ کو جاری کیا۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے چینی بحران کی انکوائری رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

دیرلیش ارطغرل میں عبدالرحمٰن کے کردارسیلال نےکہا کہ پاکستانیوں کی ترکوں سے تاریخی محبت ناقابل فراموش ہے

شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر سپاہی عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے سیلال نے پاک تُرک بھائی چارے کو بیان کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان اور تُرکی کے پرچم کی تصویر شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ سیلال نے ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے پر مزید پڑھیں

عوام عید کیسے منائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی عوام سے اپیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ عید پر گھروں میں رہیں اور سادگی سے منائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کا دن کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل عملےکے نام کرتا مزید پڑھیں

ریلوے آن لائن بکنگ نظام خرابی کاشکار، شیخ رشید

شیخ رشیداحمد وفاقی وزیرِ ریلوے کہتے ہیں کہ ریلوے کے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی آگئی ہے ٹرینوں کے ٹکٹ بک کرنے کے لیے آن لائن سسٹم بوجھ نہیں اٹھا پا رہا۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ کے نظام میں خرابی کے باعث کچھ شہروں میں چند مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر دو خواتین کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلعے شمالی وزیرستان میں غیرت کے نام پر دو چچا زاد بہنوں کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے درج ہونے والے مقدمے میں مجموعی طور پر پانچ ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ پولیس نے کیس میں مزید کارروائی شروع مزید پڑھیں

سلیمان شاہ اورترکی ڈرامے کے اہم کردار پاکستانیوں کے شُکر گزار

اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں ارطغرل کے والد اور قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا کردار ادا کرنے والے ’سردار گوکخان‘ نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کردیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سردار گوکخان نے پاکستانیوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

اسپین میں ہنگامی حالت میں پانچویں مرتبہ توسیع کر دی

ہسپانوی پارلیمان نے حزب اختلاف کی شدید مزاحمت کے بادجود ملک میں نافذ ہنگامی حالت میں پانچویں مرتبہ توسیع کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بائیں بازو کے وزیر اعظم پیدرو سانچیز کی اقلیتی حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد معمولی اکثریت سے منظور ہوئی۔ اسپین میں مارچ مزید پڑھیں

ایران نے اپنے حکومتی نمائندوں پر عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا

ایران نے اپنے چند حکومتی نمائندوں پر عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی کے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایرانی حکام پر بے ثمر اور بار بار عائد کی جانے والی یہ مزید پڑھیں

حکومت نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کی گئی ہماری محنت پرپانی پھیر دیا، فوزیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ہم کروڑوں روپے امریکا میں وکلاء کو ادا کرتے رہے ہیں ، وفاقی حکومت نے عافیہ سے متعلق غیر متعلقہ فورم پر رابطہ کرکے محنت پرپانی پھیر دیاہے ۔ جسٹس محمد علی مظہر نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق مزید پڑھیں

ایرانی حکومت سے اختلاف کرنے والی 14 خواتین کو سزا سنا دی

ایرانی عدالت نے حکومت کے نام کھلا خط لکھنے والی 14 خواتین کو سزا سنائی ہے۔ ان میں ایک خاتون شہلا جہاں بین بھی شامل ہیں جن کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔ مگر جیل کے حکام نے انہیں دو ماہ کی مہلت دی ہے اور اس کے بعد انہیں اپنی سزا جیل میں کاٹنی مزید پڑھیں