امریکہ نے خلیجِ فارس میں امریکی جنگی جہازوں کو کارروائی کرنے کا الرٹ جاری کیا کر دیا

امریکہ کی بچ کے نزدیک آنے والے کسی بھی جہاز کو خطرہ قرار دیتے ہوئے ایسے جہازوں کے خلاف دفاعی حکمتِ عملی کے تحت کارروائی کرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ امریکی بحریہ نے یہ الرٹ ایران کی فوج پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ کی دھمکی کے بعد جاری کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر مزید پڑھیں

او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا قانون مسترد کر دیا

جدہ: اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کر دیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پرگولہ باری: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پرگولہ باری کی جس کے نتیجے میں 3 شہری شدید زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ مستقل بند کرنے کی دھمکی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر عالمی ادارہ صحت آئندہ تیس روز کے اندر مؤثر طور پر خود کو بہتر نہیں بناتا تو ادارے کیلئے عارضی طور پر روکی گئی امریکی فنڈنگ مستقل طور پر بند کر دی جائے گی۔ اُدھر ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں یورپی یونین کی جانب سے قرارداد کا مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

مظفر گڑھ: پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 25 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کشمنر کوٹ ادو کی جانب سے یہ اہم کارروائی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں کی گئی، اس دوران 25 ہزار مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے بابراعوان کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اداروں کومضبوط ،فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے،اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا مزید پڑھیں

سندھ میں ایک دن میں کرونا سے مزید 17 اموات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹے میں صوبے میں کروناوائرس سے مزید17 اموات ہوئیں اور مہلک وائرس کے 1017 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے کرونا مزید پڑھیں

وزیراعظم آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: کرونا کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزارت صحت اور انفامیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی معاونت سے ٹیلی ہیلتھ پورٹل بنایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل لانچ کریں گے۔ آفس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

چین اور بھارت کے درمیان سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

بھارت اور چین کے درمیان لداخ اور سکم سیکٹروں میں حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر کشیدگی بڑھ گئی ہے اور دونوں ممالک اس صورت حال کے لیے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرارہے ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان یہ نیا سرحدی تنازعہ ایسے وقت پیدا ہوا ہے جب بھارت اور نیپال کے مزید پڑھیں

افغانستان: دو مختلف حملوں میں 11 افراد ہلاک

افغانستان میں کیے گئے دو مختلف حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے آج بدھ کو بتایا کہ پہلے واقعے ميں مسلح افراد نے صوبہ پروان میں منگل کی رات ایک مسجد کو نشانہ بنایا۔ اس دوران آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ دوسرے واقعے میں صوبہ خوست مزید پڑھیں