ترکی میں عید کے موقع پر کرفیو کا فیصلہ

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے عید الفطر کی تعطیلات کے دنوں میں ملک میں چار روز کے لیے کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں کووڈ19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ تئیس مئی کی شب سے لے کر چھبیس مئی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 15 گھروں کو بارودی مواد سے اڑا دیا

اسلام آباد : مشال ملک نے بھارتی حکومت کی درندگی کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کرونا وائرس کی آڑ میں کشمیریوں کا قتل عام کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے مودی حکومت کے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو آشکار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سینٹرل جیل میں 200 سے زائد قیدی کرونا وائرس کا شکار

کراچی کے سینٹرل جیل میں 200 سے زائد قیدیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جیل حکام نے 200 سے زائد قیدیوں میں کرونا کی تشخیص کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جیل اسٹاف کے 9 ارکان بھی وائرس میں مبتلا ہوئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ کرونا میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

لاڑکانہ: آوارہ کتوں نے ایک روز میں درجنوں افراد کو کاٹ لیا

لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ میں آوارہ کتوں نے ایک ہی روز میں 25 افراد کو کاٹ لیا۔ رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ ضلع بھر آوارہ کتوں کی بہتات کے اثرات سامنے آنے لگے، ایک ہی روز میں آوارہ کتوں نے 22 افراد کو بھنبھوڑ ڈالا۔ ذرائع کا کہنا کہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم کل ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل  ویڈیو لنک کے ذریعے ورلڈاکنامک فورم سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان کوروناپرپاکستان کےاقدامات سے آگاہ کریں گے کمزورمعیشت میں کروڑوں پاکستانیوں کی امداد پربھی بات ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا اور وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کے مزید 19مریض جاں بحق، تعداد 299 تک جا پہنچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 24 گھنٹوں میں 19مریض کے جاں بحق ہونے اور 706کورونا کے نئے کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 299 جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 17947ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کوروناوائرس کی صورتحال مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور سعودی عرب سے لوگ علاج کیلئے سندھ آئے: مرتضیٰ وہاب

کراچی : سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کوصرف الزام تراشی آتی ہے، پریس کانفرنسزکرنےسےکسی کی بے گناہی ثابت نہیں ہوتی، برطانیہ اور امریکا، سعودی عرب ، یمن ،کویت ،کینیڈا سے لوگ  علاج کیلئے سندھ آئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پی مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں نئے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان جموں کشمیر گرانٹ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ پروسیجر 2020 مسترد کرتا ہے،نیا ڈومیسائل قانون غیرقانونی ،یوا ین سلامتی کی قراردادوں کے منافی ہے۔ عائشہ فاروقی کا مزید پڑھیں

عراق: بغداد کے گرین زون پر راکٹ حملہ

عراقی فوج کے مطابق بغداد کے گرین زون میں راکٹ لگنے سے ایک عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ سخت سکیورٹی والے اس علاقے میں سرکاری دفاتر کے علاوہ امریکی اور دیگر غیر ملکی سفارت خانے بھی واقع ہیں۔ رواں ماہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد گرین زون پر یہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں (کووڈ19) کے باعث ہلاکتوں کی تعداد قریب 43 ہزار ہوگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد کے باعث وزیر اعظم بورس جانسن کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ برطانیہ میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہزار ہو چکی ہے، جو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ برطانیہ کے قومی دفتر برائے شماریات کے مطابق کیئر ہومز میں ہونے مزید پڑھیں