کراچی میں اے وی ایل سی کی کارروائی

کراچی: شہر قائد میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی ایل سی) نے نارتھ ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2 کار لفٹر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اے وی ایل سی نے نارتھ ناظم آباد سے 2 کار لفٹر کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی قبضے میں لے لی۔ پولیس مزید پڑھیں

حیرت ہے لوگوں کو بچوں کی صحت سے زیادہ نئے کپڑوں کی فکر ہے: وزیر تعلیم

کراچی : صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ آج شاپنگ مال اور بازار نہ کھولنے پر ہماری سرزنش ہورہی ہے، حیرت ہے لوگوں کو بچوں کی صحت سے زیادہ نئے کپڑوں کی فکر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کرونا وائرس لاک ڈاوٗن کے دوران شہریوں کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی بہترین حکمت عملی کے باعث 8 سال میں پہلی دفعہ خالص منافع ہوا

کراچی: قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کی بہترین حکمت عملی کے باعث 8 سال میں پہلی دفعہ 8 ارب روپے کا خالص منافع ہوا، ائیر مارشل ارشد ملک نے تمام ملازمین اور محنت کشوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا سال 2019 ہمارا ٹرن اراونڈ کا سال تھا، جس میں تمام ملازمین نے انتظامیہ مزید پڑھیں

پب جی پر پابندی، عدالت کا بڑا حکم

لاہور : ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کے لیے درخواست پر پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا اور درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاطر محمود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ویڈیو گیم پب جی پر پابندی کی مزید پڑھیں

سویڈن کی حکمت عملی مختلف

کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے یورپ کے بھی اکثر ممالک نے لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اختیار کر رکھی ہے۔ مگر سویڈن نے لاک ڈاؤن کیوں نہ کیا اور وہ اس وائرس کے خلاف کس طرح نبرد آزما ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شاہ محمود قریشی کا بھارت کو واضح پیغام

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا لیکن بھارت نے کوئی حماقت کی توبڑےمناسب جواب کیلئےمنتظر رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خطے میں بہت بڑی ڈیولپمنٹ ہوئی مزید پڑھیں

موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر نئے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں: مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر نئے بجٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں چیئرپرسن ایف بی آر،سابق سیکرٹری خزانہ وقار مسعود اور مزید پڑھیں

بھارت کو طالبان کے ساتھ براہ راست بات کرنی چاہیے

افغانستان میں صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان اقتدار میں شراکت داری کے معاہدہ کے مدنظر بھارتی سفارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کو طالبان کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنا چاہیے۔ افغانستان میں بھارت کے سابق سفیر ویویک کاٹجوکا کہنا ہے کہ بھارت کو افغانستان اور مزید پڑھیں

امریکہ کو عراق اور شام سے نکال دیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی فورسز کے مشرق وسطیٰ سے نکل جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو عراق اور شام سے نکال دیا جائے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کو طلبہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام مزید پڑھیں

میئر اسلام آباد شیخ انصرعزیز نے معطلی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد : میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے معطلی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، جس پر عدلت نے وفاق، وزارت داخلہ، چئیرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کیخلاف درخواست ہائیکورٹ میں دائر کردی، مزید پڑھیں