کرونا : برطانیہ کا بڑا اقدام

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کروناویکسین کی تیاری میں مدد کے لیے مقررہ وقت سے پہلے ’آکسفورڈ شائر تحقیقی مرکز‘ کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ریسرچ سینٹر کو جلد کھولنے کے لیے 93 ملین پاؤنڈ فنڈ بھی دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ کروناکی ممکنہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ نیب تحقیقات کی بنیاد پر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، شہباز شریف نے کرپشن اور ٹی ٹی کو مزید پڑھیں

پیرسےچاند رات تک رات 12 بجے تک کاروبار کی اجازت دی جائے: عتیق میر

کراچی: چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر کا کہنا ہے کہ پیر سے افطار کے بعد رات12 بجے تک کاروبار کا وقت بڑھا دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے سندھ حکومت سے کل سے افطار کے بعد رات 12 بجے تک کاروبار کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیری میں مزید 2 کشمیری جوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ماہِ رمضان کے دوران بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض فوج نے ضلع ڈوڈا میں مزید 2 کشمیر ی شہید کردیے۔ کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں کشمیری نوجوانوں کو نام نہاد سر چ آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا، مزید پڑھیں

چینی سفیر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے لیے چینی سفیر ڈو وی دارالحکومت تل ابیب میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق 58 سالہ ڈو اپنے بستر پر مردہ حالت میں پائے گئے تاہم ان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ڈو وی کو فروری میں مزید پڑھیں

پاکستان کتنے ملکوں سے گھرا ہوا؟

پاکستان کی سرحدیں چار ممالک سے لگتی ہیں۔ پاکستان کی سرحد کا سب سے چھوٹا حصہ چین سے متصل ہے اور یہ سرحد 599 کلومیٹر لمبی ہے۔ اس کے بعد ایران آتا ہے جس کی سرحد پاکستان کے مغرب میں 909 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ پورا علاقہ صوبہ بلوچستان میں آتا ہے۔ پاکستان کی 2611 مزید پڑھیں

کیا پاکستان بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر کبھی باڑ لگائے گا یا نہیں؟

انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان حقیقی سرحد (ایل او سی) پر جھڑپوں کی خبریں ان دنوں انڈین میڈیا میں چھائی ہوئی ہیں لیکن یہاں ایک سرحد ایسی بھی ہے جس کی سرگرمیوں کا کسی نے نوٹس نہیں لیا ہے۔ رواں ماہ ایران کے ساتھ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سرحد کے قریب چھ مزید پڑھیں