چھوٹے بھائی کی گولی چلنے سے بڑا بھائی جاں بحق

لاہور کے تھانہ برقی کی حدود میں چھوٹے بھائی کی گولی چلنے سے بڑا بھائی جاں بحق ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے تھانہ برقی کی حدود میں 9 سالہ بھائی نے اپنے تایا کے زیر استعمال پستول اٹھائی تو اس سے 11 سالہ بھائی نے واپس لینے کی کوشش مزید پڑھیں

ارطغرل کا کردار کس سیاسی شخصیت سے مشابہت رکھتا ہے؟

پاکستان میں جہاں ’میرے پاس تم ہو‘ کے کردار دانش کو لوگوں نے اب بھی دل سے لگا کر رکھا ہوا ہے، سعد کے ’عہد وفا‘ کی کہانیاں اب بھی سنائی جاتی ہیں تو یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ ارطغرل کی جھلک اب پاکستانیوں کو اپنے سیاسی قائدین میں نظر آنے لگی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کیلئے حکومت کی اجازت درکار ہوگی

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دورہ انگلینڈ کی پیشکش کی ہے اور اس حوالے سے ایک پریزنٹیشن دی ہے۔ پی سی بی نے اس پیشکش اور اس حوالے سے بیان کردہ خدوخال پر اطمینان ظاہر کیا ہے۔ تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ تین چار ہفتوں میں مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں پیدا ہونے والی پہلی اسرائیلی وزیر

اسرائیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسے شخص کو وزیر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے جو ایتھوپیا میں پیدا ہوا۔ یہ اسرائیل کی وہ خاتون رکن پارلیمان ہیں جنھیں 1980 کی دہائی میں ایک خیفہ کارروائی میں اسرائیل لایا گیا تھا۔ پنینا تمانو شاتا کو نائب وزیر اعظم بینی گینٹز نے مزید پڑھیں

کورونا ایسی جنگ ہے جسے مل کرہی شکست دے سکتے ہیں: وزیراطلاعات

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت یااکیلی پی ٹی آئی اس وباسےنہیں لڑسکتی، یہ ایک ایسی جنگ ہے جسے مل کرہی شکست دے سکتے ہیں، ن لیگ نےپارلیمنٹ کااجلاس بلوایا، قومی اسمبلی سےہمیں نہ پلان ملا نہ تجاویز۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

اعوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےانٹرسٹی اورڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کھولنےکی اجازت دے دی اور مسافروں کیلئےٹرانسپورٹ کےکرایوں میں 20 فیصد کمی کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بزدارحکومت کاعام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام سامنے آیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےانٹرسٹی اورڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کھولنےکی اجازت دے دی اور مسافروں کیلئےٹرانسپورٹ کےکرایوں مزید پڑھیں

افغان امن عمل کا کوئی نعم البدل نہیں: زلمے خلیل زاد

امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگرچہ امن عمل کو بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے، ملک میں دہشت گردی پر قابو پانے اور افغان عوام کی تکالیف کم کرنے کا یہی ایک واحد راستہ ہے۔ ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارت: خوفناک ٹریفک حادثہ : 24 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کی صبح دو ٹرکوں کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 24 مزدور ہلاک ہو گئے، حادثے میں 38 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرک حادثے میں 24 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، تمام مزدور اپنے علاقوں میں واپس مزید پڑھیں

تمباکو کے پتوں سے ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

دنیا بھر میں کرونا وائرس کا علاج اور اس کی ویکسین تیار کرنے کی سر توڑ کوششیں کی جارہی ہیں، حال ہی میں سگریٹ بنانے والی ایک کمپنی نے کہا ہے کہ انہوں نے تمباکو کے پتوں سے ویکسین تیار کی ہے۔ دنیا کی دوسری بڑی ٹوبیکو کمپنی برٹش امریکن ٹوبیکو کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

نویں اور گیارہویں جماعت کے طلباء کو پروموٹ کیا جائے گا لیکن شرط ہے: وزیر تعلیم

لاہور : وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے امتحانات اور پروموشن کے حوالے سے کہا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے طلباء کو پروموٹ کیا جائے گا لیکن شرط ہے وہ تمام مضامینِ میں پاس ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرونا وائرس کی بدولت طلباء مزید پڑھیں