16مئی سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سول ایوی ایشن ڈویژن نے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے 16مئی سے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ائیر پورٹ سے 4 اور کوئٹہ ائیرپورٹ سے مزید پڑھیں

کوئٹہ: تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

: بلوچستان کے جنوبی حصے تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، تحصیل تمپ اور تحصیل بلیدہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں سے خوفزدہ ہوکر مزید پڑھیں

واٹسن نے پی ایس ایل کو بگ بیش سے زیادہ بہتر قرار دے دیا

کراچی: آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھا کہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ دی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کھولنےکےفیصلےپرطبی عملے کی فکرتھی کہ اسپتالوں پردباؤبڑھےگا، حکومت کو مزید پڑھیں

پولیس میں مرحلہ وار ہزاروں آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس میں مرحلہ وار 10ہزار آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر موجود پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اہلکارآزمائش کی گھڑی میں دلجمعی سے فرائض مزید پڑھیں

وزیراعظم نے تمام سیکرٹریز سے اپنے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ مانگ لیے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں پرغلط معلومات دینے پر تمام وزارتوں کےسیکرٹریز سےاپنے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ مانگ لیےاور تعیناتیوں کی تفصیل 15 مئی تک جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں پرغلط معلومات دینے پر مزید پڑھیں

امریکہ میں معمولات زندگی کی بحالی کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

وبائی امراض کی روک تھام کے امریکی ادارے (سی ڈی سی) نے معمولاتِ زندگی کو بحال کرنے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں جسے سامنے رکھ کر ریاستوں میں کاروبار اور تعلیمی ادارے کھولے جا سکیں گے۔ امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافے کے باوجود شہریوں کی مزید پڑھیں

چین سے روابط کم کر کے 500 ارب ڈالر بچائیں گے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تعلقات میں ممکنہ کمی لانے کا بھی عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے تناظر میں مزید پڑھیں

سندھ بھر میں وبائی امراض ترمیمی ایکٹ نافذ

کراچی : گورنر سندھ کی منظوری کےبعد سندھ بھرمیں وبائی امراض ترمیمی ایکٹ نافذ ہوگیا، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وبائی امراض ایکٹ کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کی منظوری کےبعد سندھ بھرمیں مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر حسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ

لاہور: فاسٹ باؤلر حسن علی کا انجری کے باعث طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی پی ایس ایل کھیلنے کے بعد نئی انجری کا شکار ہوگئے ہیں، انہیں علاج کے لیے بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں