سعودی عرب سے حوصلہ افزائی کی خبر آگئی

ریاض: سعودی حکومت نے کہا کہ مملکت کروناوائرس کی عالمگیر وبا سے اطمینان بخش حد تک محفوظ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کرونا وائرس کی وبا سے اطمینان بخش حد تک محفوظ ہونے لگا ہے۔ انہوں نے کہا کرونا کے آغاز مزید پڑھیں

روہنی جیل دلی میں ایک قیدی کورونا سے متاثر

نئی دہلی: دارالحکومت کے روہنی جیل کے ایک قیدی کے کورونا انفیکشن سے متاثر پائے جانے کے بعد تقریباً 20 قیدیوں اور جیل کے پانچ ملازمین کو قرنطینہ میں بھیجا گیا ہے۔ جیل کے ایک افسر نے جمعرات کو بتایا کہ آنتوں سے متعلق بیماری کی وجہ سے قیدی کو 10 مئی کو دین دیال مزید پڑھیں

جموں کشمیر: درماندگان کی واپسی اور ٹیسٹنگ صلاحیتوں کا جائزہ

جموں: لفٹینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے سول سیکرٹریٹ جموں میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے میٹنگ منعقد کر کے کووڈ 19 وباء پر قابو پانے کے انتظامات اور جموں کشمیر میں باہر سے وارد ہونے والے یو ٹی کے شہری ، طلبا اور مزدوروں کی وطن واپسی کیلئے جاری انتظامات کا جائیزہ لیا مزید پڑھیں

کاوسہ نارہ بل میں فورسز کی فائرنگ 1 نوجوان شہید

سرینگر: گلمرگ شاہراہ پر کاوسہ ناربل میں ریلوے پل کے نزدیک بدھ کی صبح سی پی ایف اہلکار وں نے وہاں سے گزر رہی ایک نجی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارایک نوجوان جاںبحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت کیخلاف اسکے آبائی گائوں مکہامہ بیروہ میں لوگ مشتعل ہوئے جس مزید پڑھیں

ترکی میں آپریشن: 4 دہشتگرد ہلاک 1 زندہ پکڑا گیا

ترک اضلاع شرناق اور دیار بکر میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن میں چاردہشتگرد ہلاک اور ایک زندہ گرفتار کرلیا گیا جس کے سر پر دس لاکھ ترک لیرے کا انعام تھا  ترک اضلاع شرناق اور دیار بکر میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے خلاف آپریشن میں چاردہشتگرد ہلاک اور ایک مزید پڑھیں

ہم ترکی زبان کو اہمیت دیتے ہیں اورغیرملکی رہنماوں سے بھی ترکی زبان میں بات کرتے ہیں: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے  اپنے  ٹویٹر اکاونٹ پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے لکھا  ہے کہ “ہم نے کہا  ہم ترکی زبان بولیں گے، ، ہم نے ہمیشہ اپنے ملک کے مفادات اور ترکی میں مظلوموں کے حق کا دفاع کیا ہے صدر رجب طیب ایردوان نے 13 مئی کو یوم ترکی زبان پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے خاتمے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے: ماہرین کا انتباہ

اقتصادی اعتبار سے کرونا وائرس کی وبا نے بڑے بڑے ترقی یافتہ ملکوں کی چولیں ہلاکر رکھ دی ہیں، یہاں امریکہ میں کانگریس کے ارکان امریکی معاشی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے نفع و نقصان کے پہلووں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ سینیٹ کی ایک سماعت کے دوران انھوں نے ملک کے اعلٰی مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا کی سرحدی پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع

امریکہ اور کینیڈا کی جانب سے کرونا وائرس کے باعث سرحدی پابندیوں میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔ ریپورٹ کے مطابق کینیڈا کی حکومت کے ذرائع اور امریکہ میں حکام نے پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل دونوں ملکوں نے 18 اپریل کو اتفاق کیا تھا مزید پڑھیں

کرونا کے باعث دو ارب لوگ امداد کے منتظر

یمن میں آج کل یہ بات ہر زباں پر ہے کہ کرونا وائرس سے زندگی کو خطرہ لاحق ہے، لیکن بھوک سے موت یقینی ہے۔ یمن کی سماجی ترقی کے فنڈ کی سربراہ لمس الاریانی نے یہ بات ملک کے تین کروڑ عوام کی زبوں حالی بیان کرتے ہوئے بدھ کے روز ایک آن لائن مزید پڑھیں

چین سے اظہار یکجہتی اوراظہارتشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد : سینیٹ میں چین سےاظہار یکجہتی اوراظہار تشکر کی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، جس میں کورونابحران میں پاکستان کی معاونت اور مدد کرنے پر چین کا شکریہ ادا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہو، جس میں چین سےاظہار یکجہتی اوراظہار تشکر مزید پڑھیں