یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یورپی یونین کےجی ایس پی پلس معاہدے سے تجارت کو فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یورپی یونین کے جی ایس پی پلس معاہدے سے پاکستان کی تجارت مستفید ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

امریکہ: پاکستان کی جانب سے کابل اور ننگرہار حملوں کی شدید مذمت

امریکہ، پاکستان اور افغانستان نے کابل میں زچہ و بچہ ہسپتال اور ننگرہار میں جنازے پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ افغان صدر نے ردِ عمل میں اپنی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ دفاع کی پالیسی ترک کرکے طالبان پر حملے کریں۔ امریکہ کے وزیر مزید پڑھیں

کراچی: کرنٹ لگنے سے 5 اموات

کراچی:کراچی میں بارش ہوئی ہے اور نہ ہی آندھی چلی ہے لیکن گزشتہ 36 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے شہر میں فراہم کی جانے والی بجلی کے وولٹیج معمول سے ہائی ہیں یا یہ مزید پڑھیں

صدراشرف غنی کا فوج کو طالبان پر حملوں کاحکم

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ دفاع کے بجائے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف حملے کریں تاکہ عوامی مقامات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ صدر غنی کا کہنا ہے کہ امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے فوج نے دفاعی پوزیشن اختیار کی ہوئی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں کرونا کیسز اور اموات میں اضافہ

لاہور: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ 18دن میں مہلک وائرس کے کیسز واموات میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے، رمضان سے پہلے 42روز میں 4851کیسز سامنے آئے اور 68 افرادجاں بحق ہوئے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے

اسلام آباد: لاک ڈاؤن نرمی سے متعلق وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، کابینہ نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی لانے پر اتفاق رائے کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران اراکین لاک ڈاؤن میں مزید نرمی لانے پر اتفاق کا اظہار کیا، وزیر اعظم نے اجلاس میں کرونا مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دےدی

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی، ترمیمی آرڈیننس کے تحت جرمانے کی رقم بڑھا کر 10لاکھ روپے کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ وبائی امراض ایکٹ کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا، عمران اسماعیل نے وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے مزید پڑھیں

عمان: تمام سرکاری ادارے کھولنے کا اعلان

عمان: اردن کی حکومت نے عید کے بعد تمام سرکاری ادارے اور محکمے کھولنے کا اعلان کیا ہے، عید کے پہلے دن پورے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات امجد العضایلہ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد تمام سرکاری مزید پڑھیں

بڑی کارروائی: سونے کی کلاشنکوف برآمد

میکسیکوسٹی: میکسیکو میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جرائم میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے بھاری مالیت کی سونے کی کلاشنکوف برآمد کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں منشیات اسمگلنگ اور جرائم پیشہ عناصر کا اثرو رسوخ بڑھتا جارہا ہے جبکہ گروہوں کی شکل میں کرمنلز مزید فعال مزید پڑھیں

ملزمان نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا: عمران فاروق قتل کیس

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان نے جرم قبول کرنے سے انکار کردیا ، عدالت نے ایف آئی اے سے 19 مئی تک حتمی دلائل طلب کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل سازش کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ، گرفتار ملزمان مزید پڑھیں