مقبوضہ کشمیر: مودی سرکار کی پالیسوں سے تنگ 2 بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم اور انتہا پسند مودی سرکار کی پالیسوں سے تنگ دو بھارتی آفیسرز نے خودکشی کرلی۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے اہلکار لگاتار ڈیوٹی سے پریشان، فیملی سے دوری، کھانے پینےسے محروم بھارتی سینٹرل ریزور پولیس فورس کے فاتح سنگھ نے ضلع اسلام آباد میں اپنی سروس مزید پڑھیں

روسی صدر کے ترجمان کرونا سے متاثر

ماسکو: روسی صدر کے ترجمان کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔  رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیکسو کو طبیعت بگڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹرز نے اُن کا کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کیا۔ دیمتری کے کرونا کی رپورٹ مثبت آئی جس کے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی پر اسد عمر نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی اقدامات پرعمل نہ کیا تو دوبارہ سختی کی جاسکتی ہے، عید کی تیاریں کریں مگر اپنے پیاروں کیلئے خطرہ پیدا نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹائیگرز فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف وہ جماعت ہے جوانتخابات کو شفاف بنانا چاہتی ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد : وزیر اطلاعات شبلی فراز نے لاک ڈاؤن سے متعلق کہا کہ حکومت ڈنڈے کے زور پر عوام کو احتیاطی تدابیر کا نہیں کہہ سکتی، عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ خود احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب مزید پڑھیں

چین میں کورونا کی نئی لہر، چینی حکومت کا بڑا فیصلہ

ووہان : چینی حکومت نے ووہان میں ایک بار پھر تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، شہرمیں لاک ڈاون ختم ہونے کے 35 روز بعد چھ کیسز رپورٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ووہان میں چھ نئے کیسزسامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کاخدشہ بڑھ گیا مزید پڑھیں

افغانستان: جنازے میں خودکش حملہ

کابل: افغان صوبہ ننگرہار ایک بار پھر خود کش دھماکے سے گونج اٹھا، جنازے میں خود کش حملے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 55 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ننگرہار حکومت کے ترجمان آیت اللہ خوگانی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کس ملک نے کرونا وائرس کو شکست دے دی؟

کینبرا: آسٹریلوی ریاست ’نیوساؤتھ ویلز‘ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے ریاست میں ایک بھی کرونا کا نیا کیس سامنے نہ آنا ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ جبکہ نیوساؤتھ ویلز میں کرونا وائرس کو شکست تصور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی صدر پر کرونا ہلاکتوں کا الزام

نیو یارک :امریکہ میں کورونا وائرس سے 80ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں صدر ٹرمپ کی جانب سے فوری اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ان ہلاکتوں کی ذمہ داری ان پر عائد کی جارہی ہے۔ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، امریکہ میں کورونا سے مزید پڑھیں

پنجاب میں کرونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے

لاہور: صوبہ پنجاب میں عالمگیر وبا’کروناوائرس‘ کے مزید 301 نئے کیسز سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق نئے کرونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پنجاب میں مریضوں کی مجموعی تعداد 11868 ہوگئی ہے، ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ دنوں مزید نئے مریض سامنے آئیں گے۔ ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ کرونا مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کو 31 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ

پشاور: کروناوائرس کے خدشات کے پیش نظر پشاور ہائی کورٹ کو 31 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کل سے 31 مئی تک بند رہے گی اس دوران عدالتیں، بارروم، ڈسنپسری اور دیگر دفاتر بھی بند مزید پڑھیں