لاک ڈاون کے دوران کشمیر میں خاتون کی موت

درد زہ میں مبتلا مسرت اپنے ہی گھر مردہ بچی کو جنم دینے کے بعد اسپتال میں موت کی آغوش میں چلی گئی، جس کی وجہ سے پورے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے پیر پنچال پہاڑیوں میں آباد اور قدرتی خوبصورتی کی دولت سے مالامال منزموہ دولت مزید پڑھیں

طلبا کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کے بعد، ایک اور بڑا اعلان

اسلام آباد : وزارت تعلیم نے بغیر امتحانات پروموٹ کرنے سے متعلق تعلیمی بورڈز سے سفارشات طلب کرلیں،  وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کسی بورڈ کا امتحان نہیں ہوگا، ریپیٹ کرنے والے اور پرائیوٹ طلبا کے حوالے سے جمعہ تک فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

اب پاکستان میں تھوڑی قیمت پر اسمارٹ فون کی دستیابی ممکن ہوسکے گی یا نہیں؟

اسلام آباد : مشیرخزانہ خفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا ، جس میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا ، اقتصادی رابطہ کمیٹی 6نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں

ننکانہ میں انصاف امداد پروگرام کا آغاز کردیا: وزیراعلیٰ پنجاب

ننکانہ صاحب: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ننکانہ صاحب میں انصاف امداد پروگرام کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور انصاف امداد پروگرام کا آغاز کردیا، پروگرام کے تحت 25لاکھ مستحق خاندانوں کو 12ہزار روپے فی خاندان مالی امداد دی جائے گی۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں

امریکا سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

واشنگٹن : پی آئی اے کی پہلی خصوصی امریکامیں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر واشنگٹن سے روانہ ہوگئی ، پرواز آج شام اسلام آباد ایر پورٹ پر لینڈ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکامیں پھنسےپاکستانیوں کی وطن واپسی کاسلسلہ شروع ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز واشنگٹن سے روانہ ہوگئی ، خصوصی پرواز مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی حالت میں استحکام

سرینگر: سابق وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کی حالت میں استحکام آرہا ہے۔ اسپتالی ذرائع نے پیر کو کہا کہ اُن پر ادویات کا اثر ہورہا ہے اور اُن کی حالت آہستہ آہستہ مستحکم ہورہی ہے۔  من موہن سنگھ کو اتوار کی شام سینے میں درد کی شکایت ہوئی تھی ، جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں

جموں کشمیر میں (فور جی) انٹرنیٹ بحالی پر غور کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے: سپریم کورٹ

سرینگر: عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز اپنے ایک فیصلے میں مرکزی وزارت داخلہ کے سیکریٹری کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت دی تاکہ وہ جموں کشمیر میں 4جی انٹر نیٹ سروس کی بحالی سے متعلق عرضداشتوں پر غور کرے۔ جسٹس این وی رمن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس مزید پڑھیں

بیٹے کی موت کے بعد سرینگر کا شہری بھی کورونا سے جاں بحق

سرینگر: کورونا وائرس سے بیٹے کی موت کے چار روز بعد علمگری بازار سرینگر کا شہری سوموار کو خود بھی کورونا میں مبتلاءہوکر جاں بحق ہوگیا۔ مذکورہ شہری کی موت سے کشمیر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ ایک شہری جموں صوبے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی جی مزید پڑھیں

وادی کشمیر میں لاک ڈاون سے زندگی مسلسل مفلوج

سرینگر: وادی کشمیر میں پیر کو مسلسل54 ویں روز بھی لاک ڈاون جاری رہا جس کے باعث معمولات زندگی بدستور مفلوج ہیں۔ ادھر سول سکریٹریٹ کھلا رہنے کے پیش نظر سری نگر کے سول لائنز علاقوں میں گاڑیوں کی نقل وحرکت میں قدرے اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ضلع مجسٹریٹ دفتر پر نقل و حمل مزید پڑھیں

افغانستان: ایک ساتھ چار دھماکے، متعدد افراد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں دھماکے سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیے گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکوں میں چار افراد مزید پڑھیں