بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلیے خصوصی ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد: بیرون ملک سے پاکستان آنے والےمسافروں کیلئےخصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کوقرنطینہ مرکز منتقل کیا جائے گا۔ اعلامیہ کے مطابق نجی یا سرکاری قرنطینہ مرکز میں قیام کا انتخاب مسافر خود کرسکتےہیں، قرنطینہ مرکز میں24 گھنٹے این آئی ایچ عملہ مسافر کا ٹیسٹٹ کرےگا۔ اعلامیہ مزید پڑھیں

بھارتی افواج پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کی ہے: سردارمسعود خان

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردارمسعودخان نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر ایازنائیکو کی شہادت کے بعد بھارتی قابض افواج کی جانب سے پر امن کشمیری مجاہدین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدیدمذمت کی ہے ۔ انہوں نے ہفتے کے روز مظفرآباد میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوج اور تحریک آزادی مزید پڑھیں

مدر ڈے کی مناسبت سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے: صدرایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے مدر ڈے کی مناسبت سے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ نسل کو پروان چڑھانے میں اہم ترین ذمہ داری ماوں کے کندھوں پر ہے۔ میں، قربانیوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے وہ کونسا ملک جو سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ عالمگیر وبا کے سب سے خطرناک مرحلے میں داخل ہوسکتا ہے، کروناوائرس کے خلاف سب کو مل کر لڑنا ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کروناوائرس کے تناظر میں ہمیں سب سے زیادہ خطرات ہیں، برطانیہ میں مزید پڑھیں

سعودی ڈاکٹر نے ہمدردی کی مثال قائم کردی

ریاض: سعودی عرب میں ایک ڈاکٹر نے انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے طویل سفر اختیار کر کے اپنے مریض کو دوا اس کے گھر پر پہنچائی، مریض ان کے حسن سلوک سے نہایت احسان مند ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جدہ کے کنگ فہد اسپتال میں کام کرنے والے ایک سعودی ڈاکٹر نے مثال قائم مزید پڑھیں

سعودیہ نے اے ٹی ایم کارڈز کے حوالے سے وارننگ دے دی

ریاض: سعودی حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ایک سے زائد اے ٹی ایم کارڈز کے لیے ایک ہی پن کوڈ استعمال نہ کریں ورنہ وہ مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی بینکوں کے ماتحت میڈیا کمیٹی نے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

کرونا سے دنیا بھر میں 2 لاکھ 80 ہزار انسان جان کی بازی ہار گئے

کراچی: کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 80 ہزار 435 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 41 لاکھ 1 ہزار 536 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے، انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا پھر کہتے ہیں مجھ سے سوال نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ فرزند زرداری اور سندھ حکومت سے چند مزید پڑھیں

سندھ میں کرونا کے مزید 710 کیسز سامنے آگئے

کراچی: سندھ میں کرونا کے مزید 710 کیسز سامنے آگئے۔ وزیراعلیٰ کا کرونا کی تازہ صورت حال سے متعلق کہنا تھا کہ سندھ میں کرونا کے 12ہزار مریض ہیں، لاک ڈاؤن سے آپ لوگوں کا بزنس متاثر ہوا ہے، کراچی میں آبادی زیادہ ہے، یہاں زیادہ کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کے علاوہ تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے تاجروں سے کاروبار کھولنے سے متعلق بات چیت کے لیے خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں مزید پڑھیں