کل سے 3 وینٹی لیٹرز کا ٹرائل شروع ہوجائےگا: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر سے متعلق سات درخواستوں پر غور و فکر جاری ہے، کل سے تین وینٹی لیٹرز کا ٹرائل شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں مددگار وینٹی لیٹرز سے متعلق مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: طبی ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کوروناابھی عروج کی طرف جارہاہے، لاک ڈاؤن میں نرمی سےصورتحال مزید خراب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کی، ڈاکٹراکرام نے کہا کہ ہماری نظر میں کوئی ایک بندہ بھوک کی وجہ سے نہیں مرا، پہلے مزید پڑھیں