سندھ حکومت کو بھی مارکٹیں کھولنے کا اعلان کرنا ہوگا

کراچی: سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ وفاق نے مارکٹیں کھولنے کی اجازت دے دی تو سندھ حکومت کو بھی اعلان کرنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق جمیل احمد پراچہ کا کہنا تھا کہ مارکٹیں کھولنے سے متعلق سندھ حکومت سے دو ٹوک بات کی جائے گی، وفاق نے مارکٹیں مزید پڑھیں

بھائی اور والدہ نے غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں بھائی اور والدہ نے غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں غیرت کے نام پر بھائی اور والدہ نے گلا دبا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو قتل کردیا۔ قتل کا واقعہ تھانہ اروپ کے علاقہ معافی والا میں پیش آیا، مزید پڑھیں

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران کے نزدیک دماوند شہر میں گزشتہ رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ 23زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے شہر دماوند میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر اس کی مزید پڑھیں

افغانستان میں دھماکے، پولیس سربراہ سمیت تین افسران شہید

کابل : افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں صوبائی پولیس کے سربراہ سمیت تین پولیس افسر جاں بحق ہو گئے، پولیس کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں پولیس افسران کی گاڑی دھماکے سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کم جونگ نے امریکی صدر کے لیے نیا چیلنج کردیا

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد شمالی کوریا نے جوہری سرگرمیاں تیز کردیں جس کے باعث ٹرمپ انتظامیہ کے لیے نیا چیلنج کھڑا ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا جوہری منصوبوں کے لیے بڑا اسٹوریج ایئریا تعمیر کررہا جو ملکی دارالحکومت پیانگ یانگ کے ساتھ واقع ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مزدور پر تشدد کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا

ریاض : ایک مزدور سے ناروا سلوک اور بد زبانی کرنے پر پولیس نے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا، شہری نے یہ وڈیو کلپ خود تیار کرکے سوشل میڈیا پراپ لوڈ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حائل پولیس نے ایک مزدور کے ساتھ ناروا سلوک اور بدزبانی کرنے پر ایک سعودی شہری مزید پڑھیں

برطانوی اراکین پارلیمنٹ میں کشمیر سے متعلق متنازعہ بیان پر حمایت کردی

لندن : لیبر پارٹی کا اراکین پارلیمنٹ پرمسشتمل سوشلسٹ کمپین گروپ اپنے پارٹی لیڈر کے کشمیر پر متنازعہ بیان پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق لیبر پارٹی کا اراکین پارلیمنٹ پر مسشتمل سوشلسٹ کمپین گروپ اپنے پارٹی لیڈر کے کشمیر پر متنازعہ بیان کے خلاف بول اُٹھا، مذکورہ گروپ کا مزید پڑھیں

امریکا میں لاک ڈاؤن ختم کرنے پر وائٹ ہاؤس، کرونا ٹاسک فورس وار سی ڈی سی میں اختلاف

واشنگٹن : امریکا میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے معاملے پر وائٹ ہاؤس، کرونا ٹاسک فورس وار سی ڈی سی میں اختلاف پیدا ہوگیا، سی ڈی سی نے کاروبار کھولنے کیلئے سترہ صفحوں کی نئی گائیڈ لائن تیار کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نئی اور مہلک ترین وبا کرونا وائرس پر قانو پانے کےلیے دنیا مزید پڑھیں

قلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے: شعیب سڈل

پاکستان میں حالیہ دنوں میں وزارتِ مذہبی امور کی طرف سے قومی اقلیتی کمیشن کی مجوزہ تشکیل کے خلاف سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ڈاکٹر شعیب سڈل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے اقلیتی کونسل کے قیام کے فیصلے پر عمل مزید پڑھیں

اپوزیشن نہ سوال کرے گی اور نہ ہی کورم کی نشاندہی

پاکستان کی پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں نے کرونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے قائم کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہ غیر روایتی اجلاس اگلے مزید پڑھیں