طلباء کیلئے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے: عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حقیقت ہے، منصوبے میں کوئی رکاوٹ نہیں ، دوسرا مرحلہ نہایت اہم اور جلد شروع ہو گا، پاکستانی طلباء کے لیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے پر مخالفت

اسلام آباد : پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی جبکہ خیبرپختونخوا نے حمایت کی، صوبوں میں اتفاق نہ ہونے پر معاملے کو کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق اہم فیصلے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں لاک ڈاؤن نرم کیے جانے سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ، عسکری وسول اداروں کے اعلیٰ مزید پڑھیں

ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: نیب

لاہور: ڈی جی نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملزمان سے قومی دولت وصول کرنے تک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے کرپشن کیسز کے ملزمان سے قومی دولت کی مرحلہ وار واپسی کا آغاز کر دیا۔ڈی جی نیب لاہور نے11 کروڑ 10 لاکھ کےچیک متعلقہ حکام کے حوالے کیے۔ ڈی مزید پڑھیں