امریکا سپر پاور بڑا قرضہ لینے پر مجبور

واشنگٹن : کوروناوائرس سےاخراجات میں اضافہ کےباعث امریکا30 کھرب ڈالر  کا قرضہ لےگا، یہ رقم صحت سےمتعلق مالی امداد اوربراہ راست ادائیگیوں سمیت وائرس سےمتعلقہ امداد پر خرچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، صرف ترقی پذیر ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والوں کو عبرتناک انجام

ریاض: سعودی عرب میں مختلف محکموں کے 16 اہلکاروں کو رشوت لینے اور بدعنوانی کے جرم میں جرمانے اور قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 16 حکومتی اہلکاروں کے خلاف بددیانتی کے الزامات ثابت ہونے پر فوجداری عدالت نے مجموعی طور پر انہیں 39 برس قید اور 30 لاکھ ریال جرمانے کی مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں کا کاروبار کھولنے کے حوالے سے بڑا اعلان

کراچی : شہر قائد کے تاجروں نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا جبکہ ناصر حسین شاہ نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے ایس او پی فوری تیار کر لی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں نے مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے نیا اتحاد تشکیل مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق بڑا فیصلہ: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان  کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق اہم  فیصلہ ہوگا اور احساس پروگرام کےتحت ریلیف پیکج میں پیش رفت کاجائزہ لیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات 486، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21500 سے بڑھ گئی

اسلام آباد: نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 486 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 21,501 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مالی مشکلات سے شکار افراد کیلئے خوش خبری

لاہور: پنجاب حکومت نے مالی مشکلات کے شکار فن کاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مستحق فن کاروں کے لیے مالی امداد کے پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مستحق فن کاروں کے لیے مالی امداد کا پیکج تیار مزید پڑھیں

نیب نے وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی

کراچی: آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈی سی عمر کوٹ سے نواب محمد تیمور تالپور سے متعلق تفصیلات طلب مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی: کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روز بے بسی میں جان دینے والے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر فرقان کے معاملے میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مزید پڑھیں