وزیراعظم آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج سہ پہرسوا3بجےخطاب کریں گے، جس میں وزیراعظم ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سےمخاطب ہوں گے اور نوجوانوں مزید پڑھیں

کرونا سے متاثرہ ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر نہ ملنے جان کی بازی ہار گئے

کراچی: سندھ میں کرپشن اور بد انتظامی اور صحت کے نظام کا پول کھل گیا، کرونا سے متاثرہ ڈاکٹر کو وینٹی لیٹر نہ مل سکا جس کی وجہ سے بے بسی کی حالت میں انھوں نے جان دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سرکاری اسپتالوں کا برا حال ہو چکا ہے، نجی اسپتال بھی کرونا مزید پڑھیں

کرونا: ایک دن میں 82 ہزار نئے کیسز، ساڑھے 3 ہزار اموات

کراچی: انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے ایک دن میں مزید ساڑھے 3 ہزار انسانوں کو نگل لیا، جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 3,566,295 افراد متاثر اور مزید پڑھیں

پشاور: لکی مروت میں کرونا کے تمام مریض صحت یاب

پشاور: خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت میں کرونا کے تمام مریض صحت یاب ہوگئے۔ فوکل پرسن برائے کرونا ڈاکٹر ہدایت اللہ کے مطابق اسلام آباد لیب بھیجے گئے چوالیس افراد کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی، جس کے بعد ضلع لکی مروت کے تمام کرونامریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو فون

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان  نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیا  اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی جبکہ  مزید پڑھیں