شہریوں‌ کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کل پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام دفاتر شہریوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی کے تین میگا سینٹرز بھی کل چار مئی سے ایک شفٹ کے لیے کھول دیے جائیں گے جبکہ صوبے کے تمام مزید پڑھیں

راجن پور: ٹڈیوں کا ایک بار پھر کسانوں کی فصلوں پر حملہ

راجن پور: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے وار نہ رکے، ٹڈیوں نے فصلوں، پودوں اور درختوں پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر راجن پور میں ٹڈل دل نے فصلوں پر حملہ کردیا، ٹڈیوں نے مختلف علاقوں میں درختوں اور پودوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کسان اپنی مدد آپ کے تحت مزید پڑھیں

حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرے گی: وفاقی وزیر اسدعمر

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد حکمت عملی کا حتمی فیصلہ این سی سی کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ مارچ کے وسط سے روزانہ ایک یا 2 اموات ہوتی تھیں،آہستہ آہستہ اموات کی تعداد یومیہ 4 سے5 تک ہوئیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں کرونا کے مزید 638 کیسز سامنے آگئے

لاہور: ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب سے کرونا وائرس کے مزید 396 کیسز سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 638 کیس سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 7 ہزار 494 ہوگئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کا کہنا مزید پڑھیں

ہماری معیشت لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی: شاہ محمود قریشی

لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کہیں دباؤکم دکھائی دیتا ہے تو وہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنی چاہیے،ہماری معیشت طویل لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا کے خلاف نبرد آزما ڈاکٹرز، پیرا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، ایرانی صدر کا اہم اعلان

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے کل سے کورونا کے کم خطرات والے علاقوں میں مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت تہران میں اعلیٰ سطح اجلاس میں کورونا وائرس سے کم متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایرانی وزارت صحت کی سفارشات اور مرتب رپورٹس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے سے زائد فنڈز جاری

اسلام آباد: رواں مالی سال کے 10 ماہ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 533 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے، ان میں پختونخواہ میں ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے 23 ارب روپے کی رقم بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں وفاقی ترقیاتی مزید پڑھیں

والدہ کے فریج سے لاش برآمد ہونے پر بیٹا پریشان

امریکا میں ایک شخص اپنی والدہ کی موت کے بعد ان کے گھر سے ان کا سامان سمیٹنے پہنچا تو فریزر میں سے ایک لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ امریکی شہر نیویارک میں پیش آیا، پولیس نے مذکورہ شخص اور اس کی والدہ کا نام ظاہر نہیں کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص مزید پڑھیں

کرونا ویکسین: یورپی حکمرانوں کا بڑا اقدام

برسلز: یورپی ممالک کے حکمرانوں نے عالمگیروبا سے لڑنے اور کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے 7.5 بلین یورو فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعے یورپی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے 1.5 بلین یورو عطیات مزید پڑھیں

10 سالہ بچے نے کار ڈرائیور کی بڑی کوشش ناکام بنائی

نیویارک: امریکی ریاست آرکانساس میں 10 سالہ بچے نے اپنی اور 3 سالہ بچی کی اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست آرکانساس کے شہر گوسنل میں رہنے والے ڈلاس کلاؤڈ نے بتایا کہ 24 اپریل کی صبح وہ اپنے دوستوں کے ساتھ گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ ایک مزید پڑھیں