تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور: لاک ڈاؤن سے پریشان تاجروں کیلئےخوشخبری ہے کہ پنجاب میں عیدسےقبل کاروبار کھلنےکا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مختلف تاجر رہنماؤں، صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے نمائندہ وفد نے ملاقات کر کے لاک ڈاؤن سے درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے کاروبار کھولنے کا مطالبہ کیا۔ تاجر رہنماؤں مزید پڑھیں

رمضان کے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی: وفاقی وزیر ریلوے

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد ٹارزن کی واپسی ہوگی، نیب دو طرفہ ٹارزن بننے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا ترمیمی آرڈیننس ابھی ٹھیک نہیں ہونے جارہا، منظرعام پر آنے والا نیب مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 39ہزار 500 سے زائد ہوگئی

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ39 ہزار 500سے زائد ہوگئی ہے جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد   33 لاکھ  سے زائد ہے ۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اب تک  10لاکھ  سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ۔ امریکہ میں اس وائرس سے اب تک  65 ہزار 700  ہلاکتیں مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آئے: معاون خصوصی

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے 1 ہزار 297 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے، اب تک 4 ہزار 715 افراد مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اسمارٹ مزید پڑھیں

امریکہ میں بندش سے جان کب چھوٹے گی؟

ایسے میں جب کرونا وائرس کا آسیب دنیا بھر میں لوگوں کا پیچھا کر رہا ہے، امریکہ میں بھی اس حوالے سے لاک ڈاؤن کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ دوسری جانب اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر اقتصادی بحران اور بیروزگاری بھی جاری ہے۔ معمول کی اقتصادی سرگرمی کی بحالی آج تک مزید پڑھیں

علی وزیر کے کزن عارف وزیر استپال میں دم توڑ گئے

پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے کزن عارف وزیر قاتلانہ حملے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ عارف وزیر پر جمعے کی شام افطار سے قبل تھانہ وانا کی حدود میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا۔ اُنہیں تین گولیاں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کے علاج میں بڑی پیشرفت کرلی، ابو ظہبی کے ریسرچ سینٹر نے کرونا وائرس کا ممکنہ علاج دریافت کرلیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن ہند العتیبہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو ظہبی مزید پڑھیں

فرنٹ لائن ورکرز کو اضافی الاؤنس دیاجارہاہے: صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر فرنٹ لائن ورکرز کو اضافی الاؤنس دیا جا رہا ہے، فرنٹ لائن ورکرز کے لیے 4 سے 8 ملین تک لائف انشورنس کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر وزیر اعظم نے اہم قدم اٹھا لیا، انھوں نے صوبوں کو مہنگائی میں مزید کمی لانے کے لیے ہنگامی اقدامات مزید پڑھیں