وزیرعلی امین گنڈا پور نے عالمی برادری پر زور دیا

امور کشمیر کے وزیرعلی امین گنڈا پور نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی مسلمانوں اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے آگے آئے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ بھارت کانام نہاد سیکولر چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا مزید پڑھیں

5 سال کا ایکشن پلان تیار کرلیا ہے: معاون خصوصی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے 5 سال کا ایکشن پلان تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ڈینگی کے تدارک اور تیاریوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈینگی تدارک کے لیے کیے گیے اقدامات، انتظامات مزید پڑھیں

کروناوائرس: عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کر دیا

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر ہنس کلیگ نے عالمگیر وبا سے متعلق نئے خطرے کی طرف اشارہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماہر ہنس کلیگ نے دنیا کو کروناوائرس کی دوسری اور تیسری لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے تعلیمی نظام میں بڑا فصیلہ کر لیا

ریاض : سعودی حکومت نے اسکولوں اور سائنس اکیڈمیز (ایس ٹی ای ایم) کے نئے کورس اور نئے نظام کی منظوری دے دی، طلبہ و طالبات کو عصری تعلیم نئے انداز میں فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں ثانوی اسکولوں اور سائنسی اکیڈمیز (ایس مزید پڑھیں

بلاول صاحب سیاست نہیں کام کریں، یہ قوم کی خدمت کا وقت ہے: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بلاول بھٹو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مزدوروں اور محنت کشوں سے بلاول کا کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں کرونا سے مزید افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا: محکمہ صحت کے پی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرونا سے مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مزید 15 افراد کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے جس کے بعد کے پی میں اموات کی تعداد 161 ہوگئیں۔ محکمہ صحت کے پی کے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جو کہا وہ کر دیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معذور نوجوان کو ملازمت دینے کا وعدہ پورا کردیا، جس پر نوجوان نے وزیراعلٰی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا عثمان بزدار سچے لیڈر ہیں، جو کہتے ہیں کرکے دکھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے بہاولنگر کے معذور نوجوان سے سرکاری ملازمت مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ میں کونسا ملک پاکستان کی مدد کیلئے آگے آگے

اسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی مدد کو آگے آگے ہیں ، خصوصی طیارہ چین سے طبی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا ، سامان میں ماسک،گلوز،ٹیسٹنگ کٹس، حفاظتی لباس شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے طبی سامان لیکرپاکستان پہنچ گیا، پرواز مزید پڑھیں

طالبان اور افغان قیادت کے درمیان قربتیں بڑھنے کا امکان

کابل: طالبان جنگجوؤں کی رہائی کے ردعمل میں طالبان نے بھی افغان حکومت کے مزید 12 قیدی آزاد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کابل انتظامیہ نے طالبان کے 40 جنگجوؤں کو آزاد کیا تھا جس کے ردعمل میں شدت پسند تنظیم نے بھی افغان حکومت کے مزید 12 رہا کردیے۔ طالبان قطر آفس نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نوجوانوں کو اسلامی تاریخ کی کونسی کتاب مطالعہ کرنے کی تلقین کی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں کے دوران نوجوانوں کو مصنف فراس الخطیب کی کتاب ’لوسٹ اسلامک ہسٹری‘ پڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا اس کتاب میں اسلام کی عظیم تہذیب بیان کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام مزید پڑھیں