پیٹرول کی قیمت میں‌ 15 روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے30روپے کمی کا اعلان کیا۔ حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں15روپےکمی کا اعلان کیا جس کے بعد نئی قیمت مزید پڑھیں

جامعہ ملیہ کے طلباء پر بھارتی مظالم و بربریت نے پاکستانی نوجوانوں کو تشویش اور شدید صدمہ میں مبتلا کردیا ہے: کشمیر یوتھ الائنس

متنازعہ شہریت بل کی آڑ میں ہندوستان کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے،ہندوستان کا وزیراعظم امن کیلئے موذی وائرس ہے،مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈاؤن،کرفیو عالمی اداروں کیلئے کھلا چیلنج ہے۔کشمیر یوتھ الائنس ٓٓاسلام آباد(پریس ریلیز)نوجوان تنظیموں کے الائنس پر مشتمل کشمیر یوتھ الائنس کے مرکزی کابینہ کے ارکان نے جامعہ ملیہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کسانوں کو خبردار کر دیا

کراچی : محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتے میں پھر بارش کی پیش گوئی کردی، بارش سے جہاں مزید چند روزے ٹھنڈے گزریں گے، وہیں کسانوں کو خبردارکیا گیا ہے کہ گندم کسی صورت کھلی نہ چھوڑیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 3 سے 6 مئی تک لاہور سمیت وسطی پنجاب میں بارشوں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی ویکسین آنے تک دنیا کو سوچ سمجھ کر چلنا پڑے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسین آنے تک دنیا کو سوچ سمجھ کر چلنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو کرونا صورت حال سے متعلق آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

مودی کے ہاتھوں آج بھارتی سماج تقسیم کی گہری کھائی میں گر چکا ہے: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے ہاتھوں آج بھارتی سماج تقسیم کی گہری کھائی میں گر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے گردگھیرا ہر روز مزید تنگ مزید پڑھیں

بڑی کارروائی: اربوں روپے کی منشیات برآمد، 11غیر ملکی گرفتار

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی اور کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات سے بھری 2 کشتیاں پکڑ لیں اور 11 غیرملکیوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق میری ٹائم اور کسٹمز نے کھلے سمندر میں اہم اطلاعات پر بڑی کاررائی کی اور 14 ارب روپے مالیت کی منشیات برآمد سمیت 16 ملزمان مزید پڑھیں

سندھ، لاک ڈاؤن میں نرمی اور اضافے سے متعلق بڑی خبر

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں اضافے اور کچھ شعبوں میں نرمی کا نوٹی فکیشن جاری ہونے کا امکان ہے، وزیراعلیٰ سندھ اس ضمن میں وزیراعظم سے مشاورت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن میں اضافے اور کچھ شعبوں میں نرمی کا نوٹی فکیشن متوقع ہے ، ذرائع مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے ہم منصب ونسٹن پیٹرز کے ساتھ ٹیلیفون رابطہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے ہم منصب ونسٹن پیٹرز کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی اور کوروناوائرس کی عالمی وبا اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تعاون پر مبنی تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے اس غیر معمولی مزید پڑھیں

افغانستان میں ایک حملے میں 13 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ایک حملے میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔  افغانستان کی سپیشل آپریشنز کور نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا۔

دفترخارجہ میں بھارت کے ناظم الامور طلب

دفترخارجہ نے بھارت کے ناظم الامور گوراو اہلوالیہ کو طلب کیا ہے اور کنٹرول لائن کے ساتھ بھارتی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا شدید احتجاج ریکارڈ کیا جس کے نتیجے میں بے گناہ شہری شہید اور شدید زخمی ہوئے۔  ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا زاہد حفیظ چودھری نے مزید پڑھیں