جرمنی میں مسلم مہاجرین پر انتہا پسندوں نے سینکڑوں حملے کیے :جرمن دفاعی کونسل

برلن : جرمن قومی سلامتی کے اداروں کے مطابق گزشتہ برس ملک میں موجود مہاجرین کے خلاف سولہ سو بیس حملے کیے گئے اور ان حملوں کے نتیجے میں دو سو انتیس افراد زخمی ہوئے۔ جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ایسے دو سو ساٹھ حملوں میں دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ اسی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا متاثرین کی مکمل تفصیل

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد 1300 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اس مہلک وائرس کے کیسز کو آئے ہوئے ایک مہینہ سے زیادہ ہوچکا ہے اور اس عرصے میں 10 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کچھ پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک میں اشیائے خورونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘کورونا وائرس کے باعث ملک میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت نہیں مزید پڑھیں

برطانیہ میں ایک اور وزیر کورونا میں مبتلا

لندن : برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہین کک بھی کورونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں۔ان کو کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر صحت میٹ ہین کک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ،جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ۔انہوں مزید پڑھیں

کورونا کی روک تھام پر حکومت کے نئے اقدامات

کراچی : صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کی پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر جاری لاک ڈاؤن کے پلان میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے مزید پڑھیں

بھارتی عوام نے ڈاکٹروں اچھوت قرار دے دیا

نئی دہلی : دنیا بھر میں جہاں کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور کارکنوں کو ہیرو قرار دیا جارہا ہے وہیں بھارت میں یہ فرنٹ لائن سپاہی کہیں حملوں کا شکار ہیں تو کہیں انہیں دھکے دیے جا رہے ہیں۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی بھی فرنٹ لائن کارکنوں کے حوالے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ہندو انتہا پسند تنظیموں کو دہشت گرد قراردے: پاکستان

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی میشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور یورپ میں مسلم مخالف تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی کے جائزہ عمل کے دوران پاکستان نے یہ مطالبہ کیا۔ پاکستان کے سفارتی مشن نے مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں

برطانوی قیادت کورونا وائرس میں مبتلا

  لندن : برطانوی وزیراعظم بروس جانسن کا کوویڈ 19 کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بورس جانسن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات بھی ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان رکن اسمبلی میں کورونا وائرس

مردان سے تعلق رکھنے والے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی شناخت ظاہر نہیں کرتا تاہم عبدالسلام آفریدی نے اپنی شناخت خود ویڈیو بیان جاری کرکے ظاہر کی۔ عبدالسلام آفریدی کے حلقہ نیابت منگا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی تھی جبکہ وہ مزید پڑھیں

چینی ڈاکٹروں کا وفد پاکستان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین سے 8ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کل پاکستان پہنچے گی جو کورونا وائرس سے نمٹنے میں حکومت کی مدد کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ چین سے آئی ڈاکٹروں کی ٹیم کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ مزید پڑھیں