کورونا وائرس تمام مکاتب فکر کا متفقہ موقف سامنے آگیا

اسلام آباد :  کورونا وائرس کے معاملے اور اس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی ہے۔ علمائے کرام نے یہ اعلان گورنر پنجاب چودھری سرور سے ملاقات کے بعد کیا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس کی صورتحال

دنیا بھر میں کووِڈ انیس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد چار لاکھ اٹھہتر ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔اب تک اس مرض کے باعث دنیا بھر میں 21 ہزار سے زائد انسان ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں چین، اٹلی، امریکا، اسپین، جرمنی، فرانس اور ایران شامل ہیں۔ روس نے مزید پڑھیں

امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے

واشنگٹن : چین اور اٹلی کے بعد امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے۔ ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی اب بھی پہلے، اسپین دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ امریکا میں لگ بھگ تیس ہزار متاثرین نیویارک میں ہے، جہاں تازہ اطلاعات کے مطابق ہسپتالوں میں کورونا کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا بحران،حکومت گرگئی

پرشٹینا : کوسووو میں چھ ہفتے بعد ہی تحریک عدم اعتماد ذریعے حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ حکومت کو کووڈ انیس یا کورونا وائرس کے خلاف واضح حکمت عملی نہ اپنانے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔ حکومت کے خلاف پیش کی جانے والے عدم اعتماد کی قرارداد میں ایک سو بیس مزید پڑھیں

کورونا وائرس : امریکی صدرٹرمپ کا پھر متنازعہ بیان

واشنگٹن : چند روز قبل کورونا وائرس کو چینی وائرس کہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) پر بھی الزام لگا دیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر چین کی طرف جھکاؤ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حالیہ وبا مزید پڑھیں

گھر کو کورونا سے کیسے محفوظ رکھیں : امریکی یونیورسٹی کی تحقیق

کرونا وائرس پر سب سے زیادہ تحقیق کرنے والے واشنگٹن کے معروف تحقیقی و تدریسی ادارے جانز ہاپکینز یونیورسٹی نے گھروں کو کرونا وائرس سے پاک رکھنے اور خود کو محفوظ بنانے کے لئے ایک گائیڈ لائن جاری کی ہے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے پرفیسر کے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملے

بغداد : جمعرات کو علی الصبح بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد میں گرین زون کے اندر امریکی سفارت خانے کے نزدیک 2 کیٹوشیا راکٹ گرے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بدھ کو رات گئے گرین زون میں خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ اس دوران راکٹوں کے گرنے اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ بغداد میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سینکڑوں قیدیوں کو رہا کردیا

کراچی: کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر صوبے کی جیلوں سے 829 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیشن کورٹ سمیت دیگرعدالتوں میں معمولی جرائم کے قیدیوں کورہا کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ حکومت نے معمولی کیس میں ضامن نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

حکومت آزمائش میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی

لاہور : وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں اپنے عوام کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ایک بیان میں پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے جو ممکن ہے وہ ہم نے کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں لوگوں نے فیس بک استعمال کرنے کا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد : کوروناوائرس سے دنیا کے198ممالک متاثر ہیں اور تمام بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن کے سبب لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ گھروں میں محصور لوگ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس استعمال کر رہے ہیں اور فیس بک کا استعمال بھی70 فیصد بڑھ گیا ہے۔ واٹس ایپ، ایمو مزید پڑھیں