وزیراعظم قوم سے خطاب کر رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین یا اٹلی جیسی صورت حال ہوتی تو فوراً ملک کو لاک ڈاؤن کر دیتا۔ وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک کے اندر لاک ڈاون کرنے کی بڑی بحث جاری ہے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا مطلب ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب اور بلوچستان کا بھی فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان نے بھی لاک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت سے فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش وفاق سے نظر سیکشن 245 کے تحت صوبے میں پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ آج سنائے گے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیاں اور صحت عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء،مشیران،چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ کے علاوہ ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ اور مزید پڑھیں

کرونا وائرس پر وزیر اعظم کا پیغام آج نشر ہوگا

اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے درپیش چیلنج پر وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے لیے پیغام ریکارڈ کر لیا گیا ہے، جو آج نشر ہوگا۔ ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام سرکاری ٹی وی نشر کرے گا، پیغام ریکارڈ ہو چکا ہے، وزیر اعظم کرونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس اسٹیل دھات یا دیگر سطحوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کووڈ-19 ایک عالمی وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے اور اب یہ دنیا کہ 188 ممالک تک جا پہنچا ہے۔ تیزی سے پھیلنے والے اس وائرس نے لوگوں کو مختلف چیزوں یا سطحوں کو ہاتھ لگانے یا چھونے سے خوف زدہ کر  دیا ہے اور لوگ اب مزید پڑھیں

عدالتی احکامات پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدی رہا

راولپنڈی: جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیشِ نظر  اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر اڈیالہ جیل سے 230 قیدیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق معمولی جرائم میں ملوث انڈر ٹرائل قیدیوں کو  اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ضمانت پر رہا کیا ہے تاہم مزید قیدیوں کی مزید پڑھیں

الحرمین الشریفین سے قالین اٹھا لیے گئے

الحرمین الشریفین کے امور کے ذمہ دار ادارے’حرمین پریزیڈنسی’ نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں۔ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طورپر کیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں اموت 13 ہزار سے تجاوز کر گئیں

کورونا وائرس کے جان لیوا حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر کے ممالک سڑ توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ چین سے پھیلنے والے کوورنا وائرس سے اب تک 188 ممالک متاثر ہو چکے ہیں جس میں امریکا، کینیڈا، سعودی عرب، ایران، پاکستان، اٹلی، اسپین، جرمنی اور فرانس مزید پڑھیں

ایران سے صادق آباد پہنچنے والے خاندان نے پنجاب حکومت کا پول کھول دیا

رحیم یارخان میں ایران سے براہ راست صادق آباد اسپتال پہنچنے والے خاندان نے پنجاب حکومت کےانتظامات کا پول کھول دیا۔ تفتان بارڈر سے جمعہ کے روز ایک خاندان انتظامیہ کو چکمہ دے کر بسوں کے ذریعے  تحصیل اسپتال صادق آباد پہنچا، جنہیں دیکھ کر اسپتال میں موجود طبی عملے نے سب کے لیے کھلا مزید پڑھیں

فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر کورونا سے ہلاک

اسپین کے معروف فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر لورینزو سانز کی عمر 76 برس تھی اور لورینزو سانز 1995 سے 2000 تک اسپینش فٹ بال کلب ریال میدرڈ کے صدر رہے تھے۔ لورینزو سانز  مزید پڑھیں