کورونا ایک دن غائب ہوجائےگا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس سے متعلق متضاد بیانات نے سب کو حیران کردیا۔ امریکی صدر نے پہلے کہا کہ چین سے آنے والا کوروناو وائرس مکمل طورپرقابو میں ہے، پھر کہا سخت موسم اور گرمی میں یہ خود مرجائے گا۔ ایک جگہ ٹرمپ نے کہا کہ جیسے معجزہ ہوتا ہےایسے ہی یہ مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کے مزید کیس سامنے آ گئے

کراچی: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، کراچی میں مزید 28 کیس سامنے آگئے جب کہ کورونا سے متاثرہ ایک شخص صحت یاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ہلاکت خیز کورونا وائرس پاکستان میں بھی پنچے گاڑ چکا ہے اور وقت گزرنے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے زینب الرٹ بل پر دستخط کردئیے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کردئیے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد زینب الرٹ بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت فری ہیلپ لائن کا مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں کا گروپ جاپان میں پھنس گیا

جاپان میں ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے جانے والی پاکستانی ٹیم ٹوکیو میں پھنس گئی۔ معروف ادکار و رائٹر تنویر جمال کا کہنا ہے کہ سر ی لنکن ائیرلائن نے اچانک پروازیں منسوخ کردی ہیں، جس کے باعث وہ دیگر فنکاروں کے ساتھ ٹوکیو میں پھنسے ہوئے ہیں اور پاکستان واپسی کے منتظر ہیں۔ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار 9روز میں چھٹی مرتبہ معطل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی رہی  اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 286 پوائنٹس کمی سے 30 ہزار 129 کی سطح  پر بند ہوا۔ کورونا وائرس اور اس کے نتیجے میں تیل کی قیمتیں کم ہونے اور دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی مندی کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے کورونا وائرس کے حوالے سے سرکاری ویب سائٹ لانچ کردی

حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے حوالے سے باضابطہ سرکاری ویب سائٹ لانچ کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا اور پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا مزید پڑھیں

وبا سے نمٹنے کیلئے میڈیکل پلان آف ایکشن تیارکرلیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل بابر افتکار نے کہا کہ جہاں جہاں ضرورت ہے وہاں قرنطینہ کیلئے مدد کی جارہی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے میڈیکل پلان آف ایکشن تیارکرلیا گیا ہے، مسلح افواج کی میڈیکل فیسیلٹیز مزید پڑھیں

آئی جی سندھ پولیس کا عوام کے نام اہم پیغام

کراچی: آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ عوام اپنی نقل وحمل کو حقیقی معنوں میں محدود کریں، عوام انتہائی ضروری ہو تو عوامی جگہوں اور مقامات پر جائیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر نے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا سے بچاؤ کے لیے مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے ڈرنے کے بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا سے ڈرنے کے بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پارلیمانی کمیٹی حکومتی اور اپوزیشن مزید پڑھیں

سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی

ریاض: سعودی عرب میں وبائی مرض کروناوائرس کے مزید دو مریض صحت یاب ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب میں مزید 67 کروناوائرس کے کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد مملکت میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 238 بتائی گئی تھی۔ سعودی عرب میں کروناوائرس کے مجموعی مریضوں مزید پڑھیں