کرونا بیماری چھپانے پر پانچ سال قید اور ہزاروں دینار جرمانہ ہوگا

کویت سٹی: کویت کی کابینہ نے  کرونا وائرس سمیت متعدی بیماری چھپانے والے شہری کو پانچ سال قید اور کم دس سے پچاس ہزار دینار جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کویت کی نیوز ایجنسی کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کوئی بھی شخص اگر کرونا سمیت اپنی متعدی بیماری کو مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں‌ ہوئی

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کروناوائرس سے پہلے مریض کی موت کی خبر جھوٹی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹوئٹ کیا کہ جیونیوز کی گلگت بلتستان میں کرونا سے موت کی خبردرست نہیں ہے، مزید پڑھیں

چین سے واپسی پر صدر اور وزیر خارجہ کورونا وائرس ٹیسٹ کے لئے روک لیا

اسلام آباد: دورہ چین کے اختتام پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسدعمر اور وفد کے دیگر اراکین کو کورونا وائرس سے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ چین سے واپسی پر صدر مملکت، وزیر خارجہ، وزیر منصوبہ بندی سمیت وفد میں شامل اراکین کا مزید پڑھیں

حکومت نے کرونا وائرس پر بڑا اقدام اٹھا لیا

کراچی: حکومت سندھ نے سکھر کے قرنطینہ مرکز کی طرز پر کراچی کے نواح میں 6000 کمروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ تقریباً پانچ سال سے تیار غیر آباد رہائشی عمارات پر مشتمل ایک بہت بڑے کمپلیکس کو قرنطینہ مرکز بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، رہائشی کمپلیکس مزید پڑھیں

فیس بک نے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

سان فرانسسکو : فیس بُک کے سربراہ مارک زکربرگ نے  کرونا وائرس کے باعث تمام ملازمین کو  بونس دینے کا اعلان کردیا ہے، مذکورہ بونس گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے والے ملازمین سمیت دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کو بھی دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں کاروبار، مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کی ایک دوسرے پر تنقید

کرونا وائرس سے متعلق چین اور امریکہ کے درمیان پیدا ہونے والا سفارتی تنازع کھل کر سامنے آگیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے اُس مبینہ دعوے پر تنقید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج میں کرونا وائرس چین نے پھیلایا ہے۔ چین نے بھی امریکہ کے صدر کی طرف مزید پڑھیں

ترکی میں کرونا متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ: پہلا مریض چل بسا

ترکی میں کرونا وائرس کا شکار ایک مریض چل بسا۔ ترکی میں کسی کرونا کے کسی مریض کی وفات کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ دوسری جانب ترکی میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 98 ہوگئی ہے۔ ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے مزید پڑھیں

نجی شعبے کے ملازمین کو گھر میں کام کرنے کی ہدایت

سعودی حکومت نےبدھ کے روز نجی شعبہ کے کاروبارکے لئے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے ان کے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت انسانی وسائل و سماجی بہبود نے نجی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اپنے وعدے سے پھر گیا

جنوبی امریکا میں تیل کی دولت سے مالا مال ملک نے عالمی مالیاتی فنڈ سے پانچ ارب قرضہ مانگا تھا عالمی مالیاتی فنڈ ’’آئی ایم ایف‘‘ نے ناول کرونا وائرس کے عفریت کا مقابلہ کرنے کے لئے جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا کی جانب پانچ ارب ڈالر قرضہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ آئی مزید پڑھیں

لیبی فوج کے ترجمان دو ہفتے کے قرنطینہ میں داخل

لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی وفادار فوج کے ترجمان احمد المساری نے رضاکارانہ طور پر خود کو انفرادی قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے المساری نے یہ اقدام ایک وفد کے ہمراہ مصر کے دورے سے واپسی پر اٹھایا ہے۔ سوشل میڈیا فیس بک پر جاری کردہ ایک بیان میں احمد مزید پڑھیں