عراق کے نئے وزیراعظم نامزد

بغداد: عراقی صدر بارہم صالح نے ملک میں مہینوں طویل سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے عدنان الزرفی کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراقی صدر بارہم صالح نے نجف کے سابق گورنر عدنان الزرفی کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ نامزدگی کے بعد 54 سالہ الزرفی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کروناوائرس سے متعلق قوم سے اہم پیغام

وزیراعظم نے کہا کہ خوف ہے ملک میں کروناوائرس سے متعلق افراتفری پھیل گئی ہے، 15جنوری کو کرونا وائرس سے متعلق اقدامات کا فیصلہ کیا،چین میں کروناوائرس سے متعلق خبریں عروج پر تھیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا کے 97 فیصد لوگ صحت یاب ہوجاتے ہیں، 97 فیصد میں سے بھی60 فیصد ایسے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں زوردار بم دھماکے

منیلا: تھائی لینڈ میں 2 زوردار بم دھماکے کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکے تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے یالا میں ہوئے، زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر شہری مسلمان ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب جاری

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس سے متعلق اقدامات پر قوم سے خطاب جاری ہے۔ خطاب میں آج وزیراعظم حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات سے قوم کو آگاہ کریں گے۔ پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ افغان طالبان کے علمی اقدامات سے خوش

امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں شدت پسند گروہ داعش سے متعلق طالبان کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ طالبان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ داعش کی طرف سے فنڈ جمع کرنے، بھرتیوں اور تربیت فراہم کرنے کی کوششوں کو روکیں گے۔ خلیل زاد مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی سمیت صوبے بھر میں 15 روز کے لیے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور حکمت عملی ترتیب دینے مزید پڑھیں

ہدایات کی خلاف ورزی پر قید و جرمانے کی سزا عائد کر دی گئی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق ہدایات پر عمل نہ کرنے والے افراد کو ایک سال قید و جرمانے کی سزا ہوگی، حکومت کی جانب سے مراسلے میں کیا گیا مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چینی وزیراعظم سے ملاقات

بیجنگ: صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا پاکستان اور چین ہر آزمائش پر پورا اترنے والے دوست اور آہنی برادرز ہیں جو ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے درمیان ملاقات بیجنگ کے گریٹ ہال میں ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید درجنوں کیسز کی تصدیق

پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے آج مزید 52 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 236 ہوگئی۔ آج پنجاب سے 24، تفتان سے سکھر آنے والے زائرین میں مزید 15، کراچی میں 7 اور بلوچستان میں 6 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔ 

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اعشاریہ 75 فی صد کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ملک میں نئی شرح سود 12 اعشاریہ 50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے منگل کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کم کرتے ہوئے مزید پڑھیں