وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احتیاط کی ضرورت ہےگھبرانے کی نہیں،کرونا وائرس کے خطرات سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں،بہت جلد مزید پڑھیں

کرونا وائرس متحدہ عرب امارات نے ویزا اجرا معطل کردیا

دبئی: کرونا وائرس کے پیش نظر سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی ویزا اجرا معطل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے سبب متحدہ عرب امارات نے 17 مارچ سے نئے سیاحتی و کاروباری ویزے پر پابندی عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق جن مسافروں کے پاس پہلے سے مزید پڑھیں

جامعہ تعلیم القران اکیڈمی کے 30طلباء طالبات کی دستار بندی وچادر پوشی کی گئی

راولپنڈی: قرآن پاک حفظ کرنے اور دورہ حدیث مکمل کرنے پر جامعہ تعلیم القران اکیڈمی کے 30طلباء طالبات کی دستار بندی وچادر پوشی کی گئی ۔جن میں 18 طالبات اور 12 طلباء شامل ہیں ۔ جامعہ تعلیم القران اکیڈمی کےبانی و مہتمم مفتی ناصر محمود عباسی کی زیر صدارت منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی مولانا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا تشخیصی ٹیسٹ مفت ہے: ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ مفت کیے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھر میں 8 لیبارٹریز پر سرکاری سطح پر کورونا کٹس فراہم کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

لاہور : بھارت نے واہگہ باڈر پر8 پاکستانی قیدیوں کو سیکیورٹی فورسز اور حکام کے حوالے کردیا ۔ رپورٹ کے مطابق قیدیوں کی حوالگی نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن اہلکارکی موجودگی میں ہوئی یہ قیدی کئی سالوں سے بھارت کی جیل میں قید تھے اور انھوں نے اپنی سزا پوری کرلی تھی اس مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھی اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں گے۔ صدر ٹرمپ کچھ روز قبل ایک برازیلین عہدے دار کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے جن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ریاست فلوریڈا کے مزید پڑھیں

صورتحال خراب ہوئی تو غذائی اشیا گھروں پر پہنچائی جائیں گی: صوبائی وزیر

کراچی: صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاط کے طور پر غذائی اشیا سے متعلق انتظامات کیے جا رہے ہیں، صورتحال خراب ہوئی تو غذائی اشیا گھروں پر پہنچائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے فوڈ مزید پڑھیں

سعودی اقامہ رکھنے والے ملازمت پیشہ وار پاکستانی کیسے واپس جائیں گے؟

اسلام آباد: سعودی اقامہ رکھنے والے ملازمت پیشہ پاکستانی افراد اور پاکستان میں موجود سعودی شہریوں کو سعودی عرب پہنچانے کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن (پی آئی اے) نے خصوصی تیاریاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب میں ملازمت پیشہ افراد کے سعودی عرب واپسی مزید پڑھیں