لاہور قلندر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے دی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ مزید پڑھیں

پشاور سیاسی پارٹیوں کے جرگے کی کہانی

قوم پرست سیاسی جماعت، عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام ملک بھر کے پشتونوں کو درپیش انتظامی،سیاسی اور سیکورٹی مسائل اور خیبرپختونخوا کو درپیش مالی اور معاشی مسائل پر غور و خوض کرنے اور اس کے حل کیلئے متفقہ لائحہ عمل اپنانے کیلئے باچا خان مرکز پشاور میں منگل کے روز ایک جرگے کا انعقاد مزید پڑھیں

مودی نے دورہ بنگلہ دیش کیوں ملتوی کیا

نئی دہلی : بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کا دورۂ بنگلہ دیشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نے بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 17 مارچ کو ڈھاکہ پہنچنا تھا۔ سرکاری طور پر دورے کی منسوخی کی وجہ کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

امریکہ نے طالبان کے بارے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کردیا

نیویارک : امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ امریکا اور طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر ووٹنگ کرے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے ذریعے افغانستان میں قیام امن کی راہ ہموار ہو گی۔ دوسری جانب فروری کی 29 تاریخ کو طے پانے والے اس معاہدے مزید پڑھیں

پی ایس ایل: قلندرز کو جیت کیلئے 188 رنز کا ہدف

پشاور زلمی نے شعیب ملک اور حیدر علی کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 188 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 24واں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔ لاہور قنلدرز کے کپتان سہیل اختر مزید پڑھیں

کراچی میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

کراچی: کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر قائد میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کرتے ہوئے موبائل ایپ متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسموک فری ایپ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ’شہری حکومت عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کی مزید پڑھیں

جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد: جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلاات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی ویزے پر لیبیا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ دستاویزات چیکنگ کے دوران مسافر کا ویز اجعلی مزید پڑھیں

کورونا، یو اے ای سے اچھی خبر آگئی

دبئی: متحدہ عرب امارات سے اچھی خبر ہے کہ کورونا وائرس کے مزید 5 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے کورونا وائرس کے شکار 5 افراد کے صحت یاب ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ علاج کے بعد سے اب تک صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چینی گندم بحران پر حتمی رپورٹ ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گندم، چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاشی وسیاسی صورتحال مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں کی رہائی کے امکانات روشن

دوحا : افغان طالبان نے 5ہزار قیدیوں کی فہرست امریکا کو دے دی، ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ شرط رکھی ہے افغان طالبان قیدیوں کوویران علاقےمیں حوالےکیاجائے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 5ہزارافغان طالبان قیدیوں کی فہرست امریکا کودی ہے اور شرط رکھی ہے مزید پڑھیں