وزیراعظم کی ہدایت پرعلی وزیراور محسن داوڑ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو کابل جانے سے روک دیا تاہم وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر دونوں ارکان کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔  شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو مزید پڑھیں

سندھ میں‌ ایک اور کرونا کیس کی تصدیق

کراچی: سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کی صوبائی حکومت نے بھی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں ایک اور کیس سامنے آنے کی تصدیق کی گئی۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان کے مطابق آج کرونا وائرس کے 4 ٹیسٹ مزید پڑھیں

اس دنیا میں خواتین کا عالمی دن منانا صرف ریاکاری ہے: ترک صدر

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دنیا میں خواتین اور بچوں کا بے دردی سے قتل عام جاری ہے، ایسی بے حس دنیا میں عورتوں کا دن منانا ریاکاری کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ کنونشن مزید پڑھیں

طیب اردوان نے یونان سے تارکین وطن کے لیے سرحد کھولنے کا مطالبہ کر دیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونان سے تارکین وطن کے لیے سرحد کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونان پر زور دیا کہ یورپ جانے کے متلاشی تارکین وطن کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین مختلف شعبے میں کردار ادا کر رہی ہیں: عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین ہر شعبے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن پر ایوان صدر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہر خاندان میں بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی مزید پڑھیں

عورت مارچ مختلف شہروں میں ریلیاں

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ ملتان میں عورت مارچ کا آغاز چوک نواں شہر سے ہوا تھا، شرکاء نے پریس کلب تک مارچ کیا، مارچ میں مختاراں مائی بھی شریک تھیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

ملتان سلتان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے 22 ویں میچ میں نے ملتان سلطانز نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد نے  پہلے کھیلتے ہوئے  مقررہ 9 مزید پڑھیں

ایسے شخص کو پارٹی ٹکٹ نہیں دوں گا جو اپنی بہن کو وراثتی حق نہ دے: سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو پارٹی ٹکٹ نہیں دوں گا جو اپنی بہن کو وراثتی حق نہ دے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حیا مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہماری سوسائٹی میں ماں،بہن اور بیٹی طاقتور ہے، مزید پڑھیں

خواتین مارچ پر پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو خراج تحسین

اسلام آباد: پاکستان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خواتین نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم کشمیری خواتین کو مزید پڑھیں

عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی سب سے آگے کونسے ممالک ہیں ؟

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عورت کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج کیے جارہے ہیں جس میں مشرق ومغرب کے سیکیولر اور لبرل ممالک کو سامنے رکھ کہا جاتا ہے کہ عورت کو آزادی دی جائے لیکن وہاں پر عورت کے ساتھ ہونے والے سب سے بڑے جرم  ریپ کی تعداد مسلم ممالک مزید پڑھیں