عمرہ کی پابندی پر امام کعبہ کا بیان

مکہ : سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک وبائی بیماری سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے اقوام متحدہ نے اٹھایا بڑا قدم

نیویارک : اقوام متحدہ نے نو مختلف ممالک سے درخواست کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کے امن دستوں میں اپنے فوجیوں کی شمولیت کو فی الحال روک دیں۔ یہ درخواست نیپال، کمبوڈیا، تھائی لینڈ، انڈیا، اٹلی، جرمنی، چین، جنوبی کوریا اور فرانس کو کی گئی ہے۔ ان ممالک سے کہا گیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

شام میں جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی

امریکا نے سلامتی کونسل میں شام میں جنگ بندی کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کو ویٹو کر دیا ہے۔ شام میں جنگ بندی کی یہ نئی کوشش روس اور ترکی نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق امریکا نے اس قراداد کو یہ کہہ کر ویٹو کیا کہ یہ ابھی مزید پڑھیں

ادلب میں جنگ بندی مستقل یا عارضی

انقرہ : ترک وزیر دفاع حلوصی آکار نے کہا ہے کہ ادلب میں ابھی تک متحارب فریقین نے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ اِس شمالی شامی علاقے میں گزشتہ روز سے جنگ بندی کا آغاز ہوا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سرحدی قصبے ہاطے میں دورے کے دوران ترک وزیر مزید پڑھیں

50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں کہاں گئے؟ سپریم کورٹ میں درخواست دائر

کراچی: ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر بنانے سے متعلق وعدہ پورا نہ کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ دائر درخواست میں شہری احسان علی بھٹو نے مؤقف اپنایا ہے کہ وعدہ پورا نہ کرنے پر وزیراعظم پاکستان کو نااہل قرار دیا جائے، وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے اٹلی میں سینکڑوں افراد ہلاک

روم : یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کا مرکز اٹلی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ملک میں وائرس کی وبا سے ہونے والی ہلاکتیں ایک سو ستانوے ہو گئی ہیں جو چین کے بعد کسی بھی ملک میں ہونے والی اموات کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ایک روز قبل اٹلی میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن تباہ کرنے کے لیے داعش سرگرم

کابل : جمعہ چھ مارچ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک برسی کی تقریب پر کیے گئے حملے کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بتیس ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تقریب میں شریک دیگر اکیاسی افراد زخمی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

انسان کوئی بھیڑ بکری نہیں اشرف المخلوقات ہے: سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مرد اور عورت کو لڑانے والے انسانیت کو بتاہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ہماری عزت اور غیرت ہیں، مرد اور عورت ایک سائیکل کے دو مزید پڑھیں

چمن دھماکے میں متعدد افراد زخمی

چمن میں تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹرز کے قریب دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 لیویز اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کے  مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، زخمیوں میں تحصیل دار اور رسالدار ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرکے علاقے کو سیل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا کہ لاہور کیوں اچھا بنا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، لاہور اس لیے دیگر شہروں سے اچھا بنا کیوں کہ صوبہ پنجاب کے آدھے سے زیادہ ترقیاتی فنڈز وہاں استعمال ہوئے۔ واضح رہے کہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کیلئے وزیراعظم عمران خان کو آج کراچی آنا تھا تاہم خراب مزید پڑھیں