بھارت میں سرکاری دفتر پر قبضہ، دہشت سے بڑے افسران بھاگنے پر مجبور

نئی دہلی: بھارت میں سرکاری دفتر پر بندروں نے اپنا قبضہ جما لیا، غصیلے اور غراتے جانوروں نے دہشت دکھا کر اعلیٰ افسران کو فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اعلیٰ کابینہ کے دفتر پر بندروں کے جھنڈ نے سرکاری افسران کو بھی تگنی کا ناچ نچا مزید پڑھیں

سرجیکل ماسک کی چین اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سرجیکل ماسک کی چین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے تلاشی کے دوران بیگ سے ماسک کے 12پیکٹ برآمد کیے، مذکورہ ماسک چین اسمگل کیے جارہے ہیں۔ اے ایس ایف حکام مزید پڑھیں

ایران کی مدد کے لیے ارب پتی شخص میدان میں اتر آیا

بیجنگ: دنیا کی مقبول ترین ای کامرس کمپنی ’’علی بابا‘‘ کے شریک بانی جیک ما بھی کروناوائرس کے خلاف جنگ کے لیے میدان میں اتر آئے۔ چینی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کروناوائرس سے لڑنے کے لیے جیک ما نے جاپان کو دس لاکھ سرجیکل ماسک کی امداد کی اور اب انہوں نے ایران مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحتیاب

سندھ میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحتیاب ہوگیا سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ اُنہیں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہوری ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کا مریض صحتیاب ہوگیا ہے اور اب اس کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ مزید پڑھیں

عورت مارچ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں درخواستیں مسترد کردیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عورت مارچ سے متعلق دونوں درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عورت مارچ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں درخواستیں خارج کردیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے کہ عورت مارچ کے خلاف دونوں درخواستیں میرٹ پر نہیں ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو صفحات مزید پڑھیں

فیس بک نے صدر ٹرمپ کا اشتہار ہٹا دیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منتظمین کی جانب سے جاری کردہ اُس اشتہار ہٹا دیا ہے جس میں امریکی شہریوں سے کہا گیا تھا کہ وہ رواں برس ہونے والی مردم شماری سے متعلق سرکاری فارم پُر کریں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ

تونس: شمالی افریقی ملک تونس میں امریکی سفارت خانے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے، جس میں 5 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے کہ تونس میں امریکی سفارت خانے کے باہر خود کش حملہ ہوا، حملے میں سفارت خانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، مزید پڑھیں

کابل: تقریب میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق: عبداللہ عبداللہ بال بال بچے

کابل: افغان دارالحکومت میں برسی کی تقریب کے دوران بم دھماکے میں 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبدالعلی مزاری کی 25 ویں برسی کی تقریب کے دوران دھماکا ہوا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مزید پڑھیں

بھارت انتہا پسندوں کا مسلم نوجوانوں پر ظلم: تیزاب ڈالنے کی دھمکی

اترپردیش: بھارتی شہر بلند میں انہتا پسندوں کی جانب سے مسلم نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے بعد اب اترپردیش میں بھی مسلمان محفوظ نہ رہے، انتہا پسندوں نے اتر پردیش کے شہر بلند میں دو مسلم نوجوانوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے 7 ماہ میں 74 کشمیریوں کوشہید کیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، وادی میں بھارتی فورسز کی جانب سے 7 ماہ میں 74 کشمیریوں کوشہید کیاگیا جبکہ 943 کشمیری زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاون کو سات ماہ مکمل ہوگئے ہیں ، بھاتی فورسز نے وادی میں ظلم مزید پڑھیں