دہلی میں چن چن کر مسلمانوں کے گھروں کو جلایا گیا : جامع رپورٹ

نئی دہلی : بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق محمد مناظر ریاست بہار میں ایک کاشتکار کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کسی زمیندار کی ہاں کام کر کے اپنے خاندان کو بمشکل پال رہے تھے۔ محمد مناظر نے غربت سے چھٹکارا پانے کے لیے عشروں پہلے دلی کا رخ کیا۔ شروع مزید پڑھیں

عورت کی قیادت کے بارے اقوام متحدہ کا تازہ سروے

نیویارک : اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ دنیا میں نوے فیصد لوگ خواتین کے خلاف تعصب رکھتے ہیں اور پچاس فیصد کے خیال میں عورتوں کی نسبت مرد بہتر لیڈر ثابت ہوتے ہیں۔ ادارے کے ایک تازہ مطالعے کے مطابق تقریباً تیس فیصد لوگ آج بھی یہ سمجھتے مزید پڑھیں

افغانستان میں تشدد کی نئی لہر پر امریکی وزیر خارجہ کا بیان

نیویارک : امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعرات کے دن کہا کہ افغانستان میں جاری تشدد میں فوری کمی کی جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس شورش زدہ ملک میں امن عمل کے لیے ضروری ہے کہ طالبان اپنے حملوں کو روک دیں۔ انہوں نے جنگجوؤں کی طرف سے کیے جانے والے حملوں مزید پڑھیں

کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے جانب مودی کا عملی قدم

سرینگر : مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو آباو اجداد کی زمینوں سے بید خل کرنے کے منصوبے پر تیزی عمل شروع کر دیا، کشمیری عوام کی 6 ہزار ایکٹر اراضی پر قبضہ کرلیا گیا۔ جنت نظیر وادی کی یہ راضی ہندو سرمایہ کاروں کو ایک روپیہ کنال کے حساب سے دی جا مزید پڑھیں

پیوٹن اور ایردوآن شام پر لیں گے بڑا فیصلہ

انقرہ : روس کے صدر ولادمیر پیوٹن اور اُن کے ترک ہم منصب رجب طيب ایردوآن کے درمیان جمعرات کو شام میں جاری لڑائی روکنے کے اہم ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ ملاقات سے قبل دونوں رہنماؤں نے امید ظاہر کی ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کا کوئی راستہ نکال لیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے

ریاض: جان لیوا کروناوائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ سعودی عرب میں بھی اس نے اپنے پنجے گاڑھ لیے ہیں، مملکت میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں آج 3 کروناوائرس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مملکت میں مذکورہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے 28 افسران کو گرفتار کرنےکاحکم دیدیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 28 افسران کوگرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تبادلوں پر ایس بی سی اے افسران کی جانب سے آفس پر دھاوا بولنے والے 28 افسران کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں

عورت مارچ کے مخالف پرانی دنیا میں رہتے ہیں ان کا دور گیا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چيئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  جو لوگ کہتے ہیں کہ عورت مارچ نہیں کرسکتی وہ پرانی دنیا میں رہتے ہیں ان کا دور گزر چکا ہے۔ ایوانِ اقبال لاہور میں خواتین کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  عورت مارچ کوئی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی آج آخری میچ کھیلے گئے

راولپنڈی: پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو 2 سال کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اب کوچ کے فرائض سرانجام دیں گے، سیمی کو دو سال کے لیے پشاور زلمی کا مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای نے مودی کو خبردار کردیا

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دہلی میں مسلم کش فسادات پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی سپریم لیڈر نے ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں