مقبوضہ وادی میں بھارت کی بڑی عسکری تبدیلی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر دارالحکومت سرینگر میں تعینات بھارتی فوج کی پندرہویں کور کے کمانڈر کو بھارتی فوج نے تبدیل کردیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کی پندرہویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ کمل جیت سنگھ دھولن کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجوکو تعینات کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل راجو مزید پڑھیں

دہلی فسادات: انتہاپسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے

نئی دہلی : شمال مشرقی دہلی کےفسادات سے متاثرہ علاقوں میں بتدریج معمول کی زندگی میں واپس لوٹ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے فسادیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور اب تک 123 ایف آئی آر درج کرکے630 افراد کو پوچھ گچھ کےلئے حراست میں لیا ہے یا گرفتارکیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ : ترک فوج

انقرہ : ايک ترک اہلکار نے دعوی کيا ہے کہ ترک افواج نے شمال مغربی شام ميں کيميائی ہتھيار تيار کرنے والی ايک فيکٹری تباہ کر دی ہے۔ اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر انقرہ حکومت کے اس اہلکار نے بتايا کہ ترک فوجی دستوں نے جمعے اور ہفتے کی درميانی شب کارروائی کرتے مزید پڑھیں

اسلحے کی تخفیف کے لیے تین عالمی طاقتیں متفق

واشنگٹن : امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظاميہ نے روس اور چين کے ساتھ اسلحے کو محدود رکھنے کے ليے کسی نئی ڈيل کے ليے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ واشنگٹن حکومت نے ماسکو حکومت کو مطلع کر ديا ہے کہ اس سلسلے ميں سلامتی کونسل کے ديگر ارکان کے ساتھ ايک سمٹ منعقد کرائی مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی بھی پاکستان کے معترف ہوگئے

کابل : افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان سے امن معاہدےکے بعد افغانستان کے امریکااور نیٹو کےدرمیان موجود معاہدے قابل عمل رہیں گے۔ قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان 18 سالہ طویل جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی تقریب سے قبل کابل میں افغان صدر مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس سے مزید ہلاکتیں

تہران : ایران میں ہفتہ اٹھائیس فروری کو کووڈ انیس بیماری میں مبتلا مزید نو افراد کے مرنے کی حکام نے تصدیق کی ہے۔ اس طرح کورونا وائرس کی نئی قسم سے ہونے والی ہلاکتیں تینتالیس ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب تہران حکومت نے ايسی خبروں کی ترديد کی ہے کہ کووڈ انيس کے باعث مزید پڑھیں

مہاتیر محمد وزیر اعظمٰی کی دوڑ سے باہر ، نیا وزیر اعظم نامزد

کوالالمپور : ملائیشیا کے بادشاہ نے ملک کے نامور سیاستدان محی الدین یاسین کو ملک کا وزیر اعظم بنا دیا اور اس کے ساتھ ہی مہاتیر محمد کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کی تمام تر کوششیں دم توڑ گئیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق محی الدین دراصل مہاتیر محمد کی جماعت برساتو کے مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طے ہوئے معاہدے کے اہم نکات

دوحا :امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے ہوگیا جس میں مندرجہ ذیل نکات طے کیے گئے ہیں ۔ امریکا افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ 4 حصوں پر مشتمل ہے جس کے اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں ۔ امریکی اوراتحادی پہلے135 میں فوجیوں کی تعداد8600 پرلائیں گے۔ پہلے135 دنوں میں5 ملٹری بیسزسےفوجیوں مزید پڑھیں

یورپی میڈیا نے پلوامہ اور بالاکوٹ پر بھارتی ڈرامے کو بے نقاب کر دیا

لندن : یورپین جریدے نے بھارت کا پلواما ڈرامہ اور بالاکوٹ سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹ بے نقاب کردیا اور کہا پاکستان کے آئی ایس پی آر نے بروقت اطلاعات سے بھارتی بیانیےکی دھجیاں بکھیردیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈرن ڈپلومیسی نامی یورپین جریدے نے بھارت کا پلواما ڈرامے اور بالاکوٹ سرجیکل سٹرائیک کے حقائق کھول کر مزید پڑھیں

پاکستان میں کروناوائرس کے مریضوں میں مزید اضافہ کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے 2 مزید کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے، ایک متاثرہ مریض کا مزید پڑھیں