
نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پرچیف آف آرمی اسٹاف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ مرحوم سے کیا گیا انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والے بے گناہ نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان مزید پڑھیں